Faisal Nauman Rao @faisalnaumanrao.bsky.social · 01/12/2024اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 032
Reposted by Faisal Nauman RaoSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 29/11/2024پی ٹی آئی کے دور میں PIA کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا تھا غلام سرور خان کے بیان سے 4 سال پابندی کا سامنا رہا اب یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی نے PIA کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے اب حکومت نجکاری کی بجائے خود ہی PIA کو بحال کرے اور اسےمنافع بخش ادارہ بنائے۔ 18323
Reposted by Faisal Nauman Raoعوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 28/11/2024یاد رکھیں تحریک انتشار نے سیکیورٹی فورسز کے سات جوان شہید کیے ہیں۔ سینکڑوں ہزاروں ہلاکتوں کا جھوٹا بیانیہ صرف ان جوانوں کی شہادتوں سے توجہ ہٹانے کیلیے ہے۔ یہ تحریک انتشار کا طریقہ واردات ہے۔ 15423
Reposted by Faisal Nauman RaoEhtashamraja(شامو نیوز) @ehtashamraja.bsky.social · 24/11/2024کرم ایجنسی میں جو ہوا وہ دو گروہوں کی جنگ نہیں بلکہ سفاکیت اور بربریت کی انتہا ہے. پاکستانی حکومت کب ان دہشتگرد تنظیموں کو کالعدم قرار دے کر ان کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گی؟ کب تک اس فرقے کی بربریت کو ایران کی خوشنودی کی وجہ سے ہاتھ نہیں لگایا جائے گا؟ 395
Faisal Nauman Rao @faisalnaumanrao.bsky.social · 24/11/2024خان نے انگریزی والی کال دی تھی یوتھیے اردو والی سمجھے۔۔۔ 131
Reposted by Faisal Nauman RaoAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 23/11/2024youtu.be/B1BogPGty-0?...youtu.beMere Sawal with Absar Alam | PTI Final Call Cancel? | Kurram Latest Update | Multiple MartyrsYouTube video by SAMAA TV 713033
Reposted by Faisal Nauman RaoM@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 22/11/2024بے ادب، بداخلاق، بدتمیز اور بد تہذیب تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے بےادب، بداخلاق، بدتمیز اور بدتہذیب ہونا شرط ہے۔ بطور انعام یوتھیاز آپکو راتوں رات مشہور بھی کردیں گے۔ 011
Reposted by Faisal Nauman RaoSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 21/11/2024دوست اسلامی ملک جو مسلم امہ کا ستون ہے اس پر الزام بہت خطرناک ہے۔ موصوفہ نے دوست اسلامی ملک پر خودکش حملہ کر دیا ہے، دوست اسلامی ملک پر شریعت کو ختم کرنے کا بڑا الزام لگا کر خود دین کی ٹھیکیدار بن رہی ہے۔ان فسادیوں کےہوتے ہوئے ملک کا بھلا نہیں ہو سکتا۔ (وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری) 25114
Reposted by Faisal Nauman RaoArman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 22/11/2024کہا تھا بندے دا پتر لانا باجوہ صاحب تم یہ کیا نشئی اٹھا لائے ہو 042
Reposted by Faisal Nauman Raopakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں 21311111
Reposted by Faisal Nauman RaoArman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 18/11/2024سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ 0115
Reposted by Faisal Nauman RaoSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 18/11/2024اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 49818
Reposted by Faisal Nauman RaoKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024اپنے خواجہ صاحب سے عرضی ہے کہ اپنی منجی یہاں پہنچائیں تاکہ ایسا ہی رپلائی یہاں بھی دتا جاسکے قارئین سے گزارش ہے کہ پڑھ کے ڈیلیٹ کردینا 33428109
Reposted by Faisal Nauman RaoM@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 17/11/2024مسلم لیگ نون کے تمام دوستوں کیلئے گوگل سے کڑک چائے ڈاؤنلوڈ کی ہے۔ سب کا سواگت ہے۔ 072