Sign in

M@jid (AM4jid on X)

@maajed.bsky.social
305 followers 235 following 26 posts

Islamabad

PostsRepliesMedia
M@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 31/12/2024
2024 - الحمد للہ رب العالمین 2025 - بسم الله الرحمن الرحيم
000
Reposted by M@jid (AM4jid on X)
Raza Butt @socialdigitally.com · 29/12/2024
پاکستان میں مہنگائی چار فیصد تک کم ہونے کا امکان ہوگیا ہے، شرح سود فیصد سے کم ہوکر دس فیصد سے کم ہوجائیگی جس سے انڈسٹری اور معیشت میں پیسہ لگانے کیلئے آسانی ہوجائیگی اور اقتصادی ترقی کا پہیہ تیز ہوجائیگا۔
074
M@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 11/12/2024
جانے کسی بیرونی ملک کے سربراہ یا بڑے وفد کا اگلا دورۂ پاکستان کب متوقع ہے؟ کیونکہ اُن تاریخوں میں ہی نیازی کی تحریک فساد کی اگلی فائنل کال آئے گی۔
000
Reposted by M@jid (AM4jid on X)
Raza Butt @socialdigitally.com · 01/12/2024
کرم شہر میں سڑکیں بند ہیں نہ خوراک جارہی ہے نہ ادویات جارہی ہیں نہ ہی کوئی اور چیز، ہسپتالوں کی بری حالت ہے، گورنرخیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی اور اس صوبے کا وزیراعلیٰ صوبے کا پیسہ احتجاج دھرنوں پر دھڑا دھڑ خرچ کررہا اور اسمبلی میں کھڑا ہوکر بھڑکیں ماررہا ہوتا ہے۔
0148
M@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 22/11/2024
بے ادب، بداخلاق، بدتمیز اور بد تہذیب تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے بےادب، بداخلاق، بدتمیز اور بدتہذیب ہونا شرط ہے۔ بطور انعام یوتھیاز آپکو راتوں رات مشہور بھی کردیں گے۔
011
M@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 22/11/2024
جن کے سینئیرز کو ”تم یہ کیا اٹھا لائے ہو“ سننا پڑا، انکو کل ”تم نے اس فسادی فتنےسے مذاکرات کرکے اسکو چھوڑا ہی کیوں تھا“ سننا پڑا سکتا ہے۔ فتنہ باز اور فسادی لوگ جب تک اپنے آپ کو ”مصلح“ بتاتےرہتے ہیں وہ تب تک فساد برپا کیے رکھتےہیں۔ لہذا ان فسادیوں کے سرغنہ پر اعتبار مت کیجئے گا۔
010
M@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 21/11/2024
کتنا خوبصورت جملہ ہے؛ “یہ کیا اُٹھا لائے ہو”۔ ہر ذی شعور پاکستانی ۲۰۱۸ سے یہی سوال کر رہا تھا پاشا، ظہیرالاسلام، باجوہ، فیض اور دیگر جرنیلوں سے کہ یہ کیا اٹھا لائے ہو۔ نوازشریف نے بھی کچھ ایسا کہا تھا کہ باجوہ صاحب یہ سوغات آپ کی لائی ہوئی ہے۔
062
M@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 21/11/2024
میاں بیوی میں مقابلہ چل رہا ہے کہ کون سنجیدہ اور معصوم شکل بنا کر ذیادہ لمبی چھوڑتا ہے۔ شخصیت پرست فالوورز کا کیا ہے، وہ تو ویسے ہی صم بکم عمی ٹھہرے۔
020
M@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 18/11/2024
1. Good interface 2. Easy to use 3. Posts of people I follow are visible 4. No promoted tweets of PTIans bombarding my timeline 5. No advertisement, so far
020
M@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 17/11/2024
@athar01.bsky.social ویلکم جناب
010
Reposted by M@jid (AM4jid on X)
Pakistani @my-view.bsky.social · 17/11/2024
اللھم صلِّ و سلّم و بارک علی سیدنا و مولٰنا محمد و ازواجہ امہات المؤمنین و اھل بیتہ و ذریتہ و اصحابہ بعدد کل ذرۃ دائماً ابداً
001
Reposted by M@jid (AM4jid on X)
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 17/11/2024
ان جیسوں کو سوفٹویئر اپڈیٹ ھونا بہت ضروری ھے۔
2126
M@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 17/11/2024
@faisalnaumanrao.bsky.social جی آیاں نوں فیصل بھائی
110
M@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 17/11/2024
@aadiiroy.bsky.social خوش آمدید
020
M@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 17/11/2024
مسلم لیگ نون کے تمام دوستوں کیلئے گوگل سے کڑک چائے ڈاؤنلوڈ کی ہے۔ سب کا سواگت ہے۔
072
M@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 17/11/2024
@alisyed.bsky.social خوش آمدید
000
Reposted by M@jid (AM4jid on X)
pakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024
اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں
21311111
M@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 17/11/2024
@legimian.bsky.social ویلکم جناب
010
M@jid (AM4jid on X) @maajed.bsky.social · 17/11/2024
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
020