Reposted by Faihan AmjadMadihaShahAdv @madihashahadv.bsky.social · 20/11/2024اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس مگر دونوں مل کر قوم کے بچوں کو “انقلاب” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷♂️ 13513
Reposted by Faihan AmjadNo Context Gillian Anderson @contextgillian.bsky.social · 30/04/2026Gillian Anderson 492344146
Reposted by Faihan Amjadgulranga478.bsky.social @gulranga478.bsky.social · 24/01/2025قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا،سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے پر 3 سال قید اور 20 لاکھ جرمانہ ہوگا۔ اس قانون کا مقصد فیک نیوز کا خاتمہ اور پروپیگنڈا کی روک تھام ہے #bluesky #PECAACT 093
Reposted by Faihan Amjadamanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 14/01/2025اے غفور الرحیم ہمیں رزق حلال میں فراوانی اور تمام بیماریوں سے شفاء کاملہ عطا فرما۔ تمام جہانوں کی خوشیاں ہمارے دامن میں بھر دے۔ *آمین یارب العالمین۔* 1102
Reposted by Faihan Amjadgulranga478.bsky.social @gulranga478.bsky.social · 14/01/2025سوشل میڈیا پر جتنے بھی دوست فتنہ عمران خان سے لڑ رہے ہیں انہیں سلام ہے ڈاکٹر فرحان ورک 092
Reposted by Faihan AmjadArt Candee 🍿🥤 @artcandee.bsky.social · 13/01/2025Netflix is donating $10 million to the California wildfire relief efforts. 👏👏👏👏👏👏👏👏 592264983510
Reposted by Faihan AmjadPMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/12/2024اقتدار تو بس بہانہ ہے ایٹمی اثاثے اصل نشانہ ہیں 43616
Reposted by Faihan AmjadBepeer @bepeer999.bsky.social · 23/12/2024پی ٹی آئی اگلہ الیکشن جنس پرستی پر لڑے گی 😉 5499
Reposted by Faihan AmjadAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 26/12/2024youtube.com/live/oQT1fpW...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 21810
Reposted by Faihan AmjadPMLN @pmlnorg.bsky.social · 12/12/2024وزیر اعلی مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول اور چائینیز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ 🇵🇰🇨🇳 ♻: شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کے کلاس روم اور طلبہ کی اے آئی تخلیقات کا معائنہ کیا #CMMaryamInChina 094
Reposted by Faihan Amjadادب @khayall.bsky.social · 12/12/2024داعش نے جسے افغانستان میں قتل کیا وہ شہید ہے وہی داعش جو کچھ شام میں کر رہی وہ عین جہاد ہے منافقت کی سب سے بڑی ڈگری اس وقت پاکستانی سنی مسلمانوں کے پاس ہے۔ #Shame #Syria 111
Reposted by Faihan AmjadAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 12/12/2024www.youtube.com/live/LtkR4la...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 0227
Reposted by Faihan AmjadPMLN @pmlnorg.bsky.social · 12/12/2024Meeting on Climate Change! We are doing everything to make the air breathable for the people of Punjab. A comprehensive plan is already in place. The most critical area we are working on daily is air pollution, focusing on improving air quality standards and eradicating smog. #CMMaryamInChina 2103
Reposted by Faihan AmjadPMLN @pmlnorg.bsky.social · 12/12/2024وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ تین روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات استنبول میں ہونے والی Stratcom Summit 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات استنبول میں قیام کے دوران ترکیہ کے ہیڈ آف کمیونیکیشنز پروفیسر فرحتین التون سے ملاقات کریں گے۔ 2305
Reposted by Faihan AmjadPMLN @pmlnorg.bsky.social · 24/11/2024This video perfectly illustrates how Lahore has completely rejected the Final Call, and with no road blockades in sight. A perfect own goal by Raja sb!😄😄 47629
Reposted by Faihan AmjadBepeer @bepeer999.bsky.social · 24/11/2024جب مفت گاڑی ہو نقد پانچ ہزار ہو صنم جاوید جیسی تیتلیاں ہو ڈی چوک تو کیا یہ نسل دوزح میں بھی جانے کیلئے تیار ہیں۔ 2420336
Reposted by Faihan AmjadAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 24/11/2024بشری بی بی جوشیلہ خطاب 2329
Reposted by Faihan AmjadAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 24/11/2024بشری بی بی، گنڈا پور اور مشعال کنٹینر پر 108733
Reposted by Faihan AmjadR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 23/11/2024پی ٹی آئی ڈیمج کنٹرول کر رہی ہے مگر اس بیان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہی عمران نیازی بشری پیرنی کو یہ کہہ ہی نہی سکتا ہے اور نا وہ سیاست سے دور ہو گی پارٹی پر اسی کا کنٹرول رہے گا 26322
Reposted by Faihan AmjadKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024ایام جاہلیت میں ایک جُغت جو زبان زد عام تھی کہ “” دینی جے کہ تھانے جانا ہے “ اور پھر جواب الجواب ہوتا تھا کہ تھانے جاکے وی تسی لے لینی ہیگی لہذا یہیں گل مکائیں اور آوٹ آف کورٹ سیٹلمینٹ کرلیں خان صاحب چنگے پھسے او نہ اجڑے او تے نہ ہی وسے ہو 317756
Faihan Amjad @faihan.bsky.social · 20/11/2024نااہل عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت منظور ۔۔ رہائی پھر بھی ممکن نہیں ہوگی کیونکہ راوی اس متعلق چین ہی چین لکھ رہا ہے۔ 000
Reposted by Faihan AmjadKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024ٹوئٹری ہٹی پر ویڈیو کاپی کرکے اپنی نوک پلک سنوار کر اپلوڈ کرنا نہایت آسان ہے لیکن لیلیٰ گولی کھا کر آسمان بلندیوں پر چڑھ جانے والی ایپ پر ویڈیو کاپی کرنا نہایت مشکل کام ہے اب اپنے قبلہ وکیل بابو ہی بتائیں گے کہ بارہ دری میں تیرھویں دری کیسے وچھائیں گے 2020435
Reposted by Faihan AmjadAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024بیٹا آپ یہاں بھی بابا جی کے پیچھے پیچھے آ گئے ؟ پُتر کوئی کم شم وی کر لیا کر ۔۔۔۔ 189514
Faihan Amjad @faihan.bsky.social · 18/11/2024جو یوٹیوبرز کہہ رہے تھے نواز شریف اب واپس نہیں آنا، ان کو کوئی بتائے کہ انکا باپ پاکستان پہنچ گیا ۔🔥 000