Reposted by Dr Faisal khan☑️Al Jazeera English @aljazeera.com · 08/03/2025Israeli attacks on Gaza have killed three Palestinians and wounded several others in Rafah as Hamas and Egyptian officials meet in Cairo for talks on the future of a precarious ceasefire ⤵️aje.ioIsraeli attacks kill three in Gaza as Hamas, Egypt hold ceasefire talksIsraeli drone strikes in Rafah kill three Palestinians amid escalating violence and fragile ceasefire talks in Cairo. 011162
Reposted by Dr Faisal khan☑️Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 06/12/2024بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ۔ 🔥🔥 ہم سب کو اپنی گروسری کی ویڈیو اس طرح اپ لوڈ کرنی چاہیے۔پاک فوج کے ان خونی کاروبار کا بائیکاٹ کریں ظالم فوج کو ہرانا ہے قبضہ چھوڑنا ہےبائیکاٹ کرنا ہے میں سب سےاپیل کرتا ہوں پٹواریوں سے بھی کل کو تُم بھی رو گے،سیاست سیاستدان کریں فوج نہیں، جمہوری مُلک چاہئے تو بائیکاٹ کرو 02817
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024🚨 *لوگ بھیڑ بکریاں بننے سے انکار کرینگے تو ظلم کا نظام ختم ہو جائے گا.* *عمران خان 021
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024*190 ملین پاؤنڈز کیس؛ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم* *بشریٰ بی بی آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئیں، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار* 010
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024*شام فتح کے بعد حما شہر میں عصر کی نماز ادا کرنے کا دلفریب منظر،* *ظلم کا سورج غروب ہونے والا ہے ان شاءاللہ* 020
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024ہمارے 107 لوگ لاپتہ ہیں ان 107 میں سے ایک شخص جس کا نام عمر حیات ہے اس کا تعلق بنوں سے ہے اس کی لاش لکی مروت کے علاقے تتہ خیل سے ملی ہے ! شیرافضل مروت کا انکشاف ۔۔۔ 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024پورے پاکستان کو گرفتار کر لو لیکن یہ بتانا پڑے گا کہ ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے معصوم کارکنوں کا قتل عام کیوں کیا اور گولی کیوں چلائی۔ شوکت بسرا 010
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024*ہم تیرہ دسمبر کو پشاور میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم الشان اجتماع منعقد کریں گے- اس اجتماع میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی* ۔ *عمران خان 130
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024*ابھی خان صاحب نے کال دی ہے 14 تاریخ تک ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو اوورسیز پاکستانی پیسہ بھیجنا بند کرائیں ،اس سے ڈالر آنا بند ہونگے،اور یہ خان صاحب نہ بولا ہے یہ تو ابھی شروعات ہے 031
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024اس تصویر پر * ❤ *چاہئیے تیار ہو صرف دل والا* 020
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024شواہد نہ ملنے پر قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کا کیس بند۔۔ پولیس کے مطابق واقعے میں کسی بھی قسم کے نقصان کے شواہد نہیں ملے، اسی لئے وہ کسی بھی شخص پر فرد جرم عائد نہیں کر سکتی، برطانوی پولیس کا بیان 010
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024🚨 *عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہے جس کے خلاف حکومت نے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا لیکن کوئ کرپشن کیس ثابت نہ کرسکی* *مفتی حضرت مولانا عبدالرحمن عابد دامت برکات فاضل مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب* 010
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024 *خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 8 نام تجویز کردئیے* *ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل اور بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کے وکیل عالم خان ادینزئی کے نام بھی شامل* 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024*_ جیل میں رہنا بہت مشکل ہوتا ہے اس کے باوجود عمران خان نہیں جھکا، پی ٹی آئی اس وقت بہت قربانیاں دے رہی ہے، محمد علی درانی۔۔۔!!!_* 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024*_ 12 دسمبر کا پشاور میں شہدا مارچ کرنا ایک بہترین فیصلہ ہے_* *_گزارش یہ ہے کہ اس مارچ میں شہدا کی فیملیز کو بھی بلائیں،انٹرنینشل میڈیا بھی بلائیں_* 011
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024🚨اسحاق ڈار نے 9 ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی، انہیں بریفنگ دی کہ ہلاکتوں پر پراپیگنڈا ہو رہا ہے، میری 3 سفیروں سے بات ہوئی، ان کا کہنا ہے ہمیں وزیر صاحب کے ایک لفظ سے اتفاق نہیں۔ *نصرت جاوید* 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024*🚨جسٹس منصور علی شاہ کی حمایت میں اسلام آباد ہائی کورٹ بار میدان میں،، چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف کیس فل کورٹ کے سامنے رکھنے کا مطالبہ،،* 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024 یہ گرفتاری عمران خان سے محبت کا ایوارڈ ملا ہے، سب سے کہوں گا ہمت رکھیں، متحد رہیں، میری فیکس اِٹ تنظیم کے تحت ہزاروں یتیم بچوں کی کفالت ہوتی ہے اُن کا خیال رکھنا ہے میری ضمانت اب پتہ نہیں کب ہو گی... *عالمگیر خان* 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024🚨بات چیت ہوئی ہے، وہ کہتے ہیں کہ 9 مئی کی معافی مانگیں، عمران خان کہتا ہے کوئی معافی نہیں مانگوں گا، مینڈیٹ واپس کرو یا جب میں جیل سے باہر آؤں تو فوراً الیکشن کرواؤ، وہ کہتے ہیں آپ جیل سے نکل کر چپ کر جائیں گے، لیکن عمران خان جیل سے نکل کر دھاڑے مارے گے، *حافظ حمد اللہ* 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024ایک حکم نامہ ملا ہے مجھے کہ اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور کچے کے علاقے پر بات نہیں کر سکتے، اب میں بات کرنے سے ڈر رہا ہوں کیونکہ سامنے اونچی عمارتوں کی چھتوں پر کچھ لوگ کھڑے نظر آرہے ہیں. - انور مقصود اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے #گولی_کیوں_چلائی 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024” جن ماؤں کے لخت جگر مارے گئے، ان کے behalf پر میں آپ سے درخواست کرتی ہوں کہ جیڈیشیل کمیشن بنائیں اور جنہوں نے یہ IslamabadMassacre کیا ہے ان کا احتساب کریں، اگر ہم نے حقیقت آشکار نہ کی تو تاریخ ہمیں معاف نہ کرے گی “۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس کے نام خط 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024*مجھے اس پر غصہ ہے کہ لوگ لاپتہ ہیں، لوگوں کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے، پہلا مشکل وقت آئے گا تو محسن نقوی ملک سے فرار ہو جائیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!* 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024خدارا پاکستانیوں ھماری پاک فوج الحمداللہ ایک پروفیشنل فوج ھے اس فوج کا کسی بھی کاروبار سے کوئی تعلق نہیں ھے اس لئیے جتنے بھی نقالوں نے دو نمبر طریقے سے اشیاء جو فوج سے منسوب کی ھوئی ھیں سب پاکستانی انکا مکمل بائیکاٹ کریں. پاک فوج زندہ باد 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024🚨پنجاب پولیس سے 9 مئی واقعات کی تحقیقات 19 ماہ میں مکمل نہیں ہوئیں جس قسم کی تحقیقات ہوئیں وہ بھی سب کے سامنے ہیں اور اب اسلام آباد پولیس نے 25 سے 26 نومبر کے واقعات پر درج مقدمات کی تحقیقات کے لئے پنجاب پولیس سے تفتیشی افسر مانگ لیے ہیں۔ 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024*9 مئی کو پاک فوج کے ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے سرگودھا سے MPA انصر اقبال ہرل پر بھی فرد جرم عائد کردی گئی* 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024لوگ بھیڑ بکریاں بننے سے انکار کرینگے تو ظلم کا نظام ختم ہو جائے گا، عمران خان کی گفتگو۔۔!! 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024عمران خان نے حکومت کے خلاف گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانے کی ہدایت کردی رابطے شروع،مولانا فضل الرحمن،پیر پگاڑا شاہد خاقان عباسی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو دعوت دی جائےگی،رابطے شروع 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024*_🌹 پشاور ہائیکورٹ نےپی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی، کنول شوذب اور بیرسٹر عمیر نیازی کو راہداری ضمانت دیدی، 23 دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم_* *_23 دسمبر تک راہداری ضمانت دیتے ہیں، پھر متعلقہ عدالتوں میں پیش ہوجائے، عدالت_* 000
Reposted by Dr Faisal khan☑️PTI @pti-media-force.bsky.social · 06/12/2024ان کا بھی بائیکاٹ کریں۔ یہ بھی اب عسکری مصنوعات ہی ہیں۔ 02118
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024🚨 *پہلے ٹرکوں،گاڑیوں کے پیچھے عشقانہ شعر لکھے ہوتے تھے۔* *اب عوام ان کی بجائے #گولی_کیوں_چلائی لکھ رہی ہے۔* 0107
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے۔۔۔!! جس دور میں جینا مشکل ہو، اس دور میں جینا لازم ہے۔۔۔!! 040
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024🚨سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ سے اوپر ہے وزیراعظم اور آرمی چیف کے سعودیہ کے متعدد دورے، حکومت کا اربوں کی انویسٹمنٹ کا اعلان مگر حقیقت یہ ہے کہ سعودی عرب نے عمران خان دور میں دئیے گئے سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ میں ایک مزید سال کی صرف توسیع کی ہے۔ خبر یہ ہے کہ دورے کسی اور مقصد کے لیے ہیں 011