Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024🚨 *لوگ بھیڑ بکریاں بننے سے انکار کرینگے تو ظلم کا نظام ختم ہو جائے گا.* *عمران خان 021
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024*شام فتح کے بعد حما شہر میں عصر کی نماز ادا کرنے کا دلفریب منظر،* *ظلم کا سورج غروب ہونے والا ہے ان شاءاللہ* 020
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024*ہم تیرہ دسمبر کو پشاور میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم الشان اجتماع منعقد کریں گے- اس اجتماع میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی* ۔ *عمران خان 130
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024اس تصویر پر * ❤ *چاہئیے تیار ہو صرف دل والا* 020
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024*_ 12 دسمبر کا پشاور میں شہدا مارچ کرنا ایک بہترین فیصلہ ہے_* *_گزارش یہ ہے کہ اس مارچ میں شہدا کی فیملیز کو بھی بلائیں،انٹرنینشل میڈیا بھی بلائیں_* 011
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024 یہ گرفتاری عمران خان سے محبت کا ایوارڈ ملا ہے، سب سے کہوں گا ہمت رکھیں، متحد رہیں، میری فیکس اِٹ تنظیم کے تحت ہزاروں یتیم بچوں کی کفالت ہوتی ہے اُن کا خیال رکھنا ہے میری ضمانت اب پتہ نہیں کب ہو گی... *عالمگیر خان* 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024*مجھے اس پر غصہ ہے کہ لوگ لاپتہ ہیں، لوگوں کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے، پہلا مشکل وقت آئے گا تو محسن نقوی ملک سے فرار ہو جائیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!* 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024لوگ بھیڑ بکریاں بننے سے انکار کرینگے تو ظلم کا نظام ختم ہو جائے گا، عمران خان کی گفتگو۔۔!! 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 06/12/2024عمران خان نے حکومت کے خلاف گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانے کی ہدایت کردی رابطے شروع،مولانا فضل الرحمن،پیر پگاڑا شاہد خاقان عباسی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو دعوت دی جائےگی،رابطے شروع 000
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024🚨 *پہلے ٹرکوں،گاڑیوں کے پیچھے عشقانہ شعر لکھے ہوتے تھے۔* *اب عوام ان کی بجائے #گولی_کیوں_چلائی لکھ رہی ہے۔* 0107
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024معروف وی لاگر علاؤالدین کے والد کو یونیورسٹی آف گجرات سے اغوا کر لیا گیا ۔۔ گزشتہ روز ایک اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور وی لاگر آصف احمدانی کے والد کو بھی ڈیرہ غازی خان سے اٹھایا گیا تھا 065
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024*بیرسٹر علی ظفر اور بیرسڑ گوہرجوڈیشل کمیشن کا رکن بن گئے، نوٹیفیکیشن جاری* 011
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024 *مجھے فون کالز کر کے دھمکی نہ دیں تمہاری اوقات میرے نظر میں یزید کی ہے اور یزید کے سامنے جھک جائیں یہ زندگی کے کسی لمحے سے نہیں سیکھا* ۔ *حسینی قافلہ میرا پسندیدہ قافلہ ہے۔* *اسی کے ساتھ رہ کر سفر جاری رئیگا۔ صدام خان ترین* 011
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024*عمران خان نے بیرسٹر گوہر کو حکم دیا ہے کہ وہ تمام شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کریں اور ان کو کسی بھی قسم کی ضرورت ہو تو پوچھیں۔ 051
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024*بریکنگ نیوز* ! *جسٹس منصور علی شاہ کا دوسرا خط منظر عام پر آ گیا ! اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار سے متعلق جوڈیشل کمیشن رولز بنانے پر زور دیا* 011
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024*🚨 لبنان کے ساتھ جنگ بندی کی ایک اور خلاف ورزی میں، اسـ۔۔۔ـرائیلی قابض افواج نے مجدال زون کے مضافات میں دستی بم گرائے اور ملک کے جنوب میں طائر حرفا قصبے میں رہائشی عمارتوں کو اڑا دیا۔* 010
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024*🚨 آئی ڈی ایف: جبلیا اور بیت لاہیا میں آپریشن کے آغاز کے بعد سے اب تک 32 فوجی ہلاک ہوئے ہیں اور یہ ایک بڑی قیمت ہے* #الجزيرة 010
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کے نام ایک اور منفرد اعزاز،، مقدمات کی تیز ترین ففٹی کے ساتھ ڈبل سنچری،، عمران خان دنیا کی پہلی شخصیت جن کے خلاف درج مقدمات نے 270 کا ہندسہ کراس کرلیا،، 🥺🥺 020
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024نواز شریف تو خود چار ہفتوں کا وعدہ کر کے چار سال کے لئے فرار ہو گئے تھے ۔ حتی کہ عدالتوں کو لمبی مفروری پر بھگوڑا اشتہاری ڈکلیئر کرنا پڑا۔۔ مثال تو کوئی اچھی دیتیں محترمہ 010
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024🚨 *موجودہ جوڈیشل کمیشن 26ویں آئینی ترمیم کے تحت بنایا گیا ہے، جس کی آئینی حیثیت سپریم کورٹ میں مختلف درخواست گزاروں نے چیلنج کی ہے، 26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فیصلے سے قبل جوڈیشل کمیشن کی قانونی حیثیت مشکوک ہے* ، *جسٹس منصور علی شاہ۔۔۔!!!* 021
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024*لبیک والو* *توہین رسالت کرنے والے کی شہباز شریف تعریف کر رہا ہے* *کہاں ہو* 021
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 05/12/2024🚨 *لیڈی پولیس اہلکار ماریہ تاج نے پرامن شہریوں پر احتجاج والے دن تشدد سے انکار کیا اور ڈیوٹی پر ہی نہ آئی،،،محکمے کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا،،،ایسے بہت نام سامنے آنے والے ہیں جو صرف پولیس اہلکار نہیں انسان بھی ہیں* 000