Reposted by @danish82rasheed.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 13/12/202426 نومبر اور یوم شہدا پر قیادت کی خاموشی نا قابل برداشت ہے۔ کل خان صاحب نے بھی ان پر حیرت کا اظہار کیا ہے اگر ظلم کے خلاف بول بھی نہیں سکتے تو گھروں میں جا کر بیٹھ جائیں۔ کسی اور کو آگے آنے کا موقع دیں 13415
danish82rasheed.bsky.social @danish82rasheed.bsky.social · 01/12/2024اپنی دیواریں خود توڑ کے سانحہ بنادیا ہے جبکہ عوام کو گولیاں مار کے شہداؤں کو دہشت گرد کہہ رہے ہو۔ اللّٰہ کرے تم بھی یہ درد محسوس کرو 0215
Reposted by @danish82rasheed.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/12/2024"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو 720796
Reposted by @danish82rasheed.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 30/11/2024ورکرز کئی گھنٹے حکومتی جبر کا مقابلہ کرتے رہے آخر کار فائرنگ کرنی پڑھی پھر بھی وہ فوراً دُم دبا کے بھاگے نہیں. ورکرز بہادر تھے. حامد میر 34829
Reposted by @danish82rasheed.bsky.socialISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024“وہ جس خدا کے سامنے سربسجود تھا کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟ 127253
Reposted by @danish82rasheed.bsky.socialإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024Salute to you 🫡 815772
danish82rasheed.bsky.social @danish82rasheed.bsky.social · 22/11/2024پچھلے ہفتے حسن ابدال میں سکھوں کا تہوار تھا آج پولیس کی ہزاروں کی تعداد کون سا تہوار منا رہی ہے 010
danish82rasheed.bsky.social @danish82rasheed.bsky.social · 22/11/2024درجنوں کینٹینر حسن بدال پہنچ گئے 010
danish82rasheed.bsky.social @danish82rasheed.bsky.social · 21/11/2024Hi I Am New Here On This New Social Media Platform... 020
danish82rasheed.bsky.social @danish82rasheed.bsky.social · 21/11/2024*اگر آپ کو درد محسوس ہوتا ھے تو آپ زندہ ہیں۔۔۔* *لیکن اگر آپ کو دوسروں کا درد بھی محسوس ہوتا ھے۔۔۔* *تو آپ "زندہ انسان" ہیں۔۔۔!!!* 010