Reposted by Ch Nawaz Essa khan

•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••
🔹❞ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، *`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :` جس کے دل میں رائی کے ایک دانے جتنا بھی تکبر ہو گا ، وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔ اور جس کے دل میں رائی کے ایک دانے جتنا بھی ایمان ہو گا ، وہ جہنم میں نہیں جائے گا ۔*❝🔹
`📚 «سُنن ابن ماجه_4173»`