Sign in

chjaved594.bsky.social

@chjaved594.bsky.social
328 followers 238 following 2 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @chjaved594.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 16/12/2024
04911
Reposted by @chjaved594.bsky.social
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 07/12/2024
‏پی آئی اے کے خسارے میں رہنے کی بھی یہی وجہ ہے
093
Reposted by @chjaved594.bsky.social
Save Youth For Hate @sap1326.bsky.social · 07/12/2024
051
Reposted by @chjaved594.bsky.social
Overseas.NailA 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 @handle.invalid · 20/11/2024
ایک جج مجرم کو سزا دیتا ہے ۔دوسرا بری کردیتا ہے۔دونوں میں سے ایک تو غلط ہے۔اور یہی اس ملک کی تباہی کی بڑئ وجہ ہے۔
0183
Reposted by @chjaved594.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 28/11/2024
ہاہاہا کمال کا گانا ہے 😂 سنو مزہ آجائے گا اور شئیر کریں آگئے یوتھیوں کی جلائیں ۔
67229
Reposted by @chjaved594.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 26/11/2024
پھپھو وہ عورت ہوتی ہے جو تمہارے باپ کو اپنے حق کا لاکھوں روپیہ معاف کر چکی ہوتی ہے اور ماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھپھو فسادی۔
49324
Reposted by @chjaved594.bsky.social
BILAL JUTT @bj0007.bsky.social · 25/11/2024
اس دنیا کا سب سے بڑا خسارہ نماز اور قرآن کو کھو دینا ہے۔ یعنی اگر ہماری زندگی میں نماز اور قرآن نہیں ہے تو اس سے بڑا خسارہ اور کوئی نہیں ....
021
Reposted by @chjaved594.bsky.social
MadihaShahAdv @madihashahadv.bsky.social · 18/11/2024
جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں ۔ ‏بشری بی بی پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئی ‏👈 پلانٹڈ ویڈیوز بنائیں، اگر انٹرنیٹ بند ہوا تو ایک کارکن تمام ویڈیو انٹرنیشنل میڈیا تک بزریعہ موٹرسائیکل پہنچائیگا،انٹرنیشنل میڈیا اس ویڈیوز کو نشر کرکے پاکستان کو بدنام کرینگے
65426
Reposted by @chjaved594.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 21/11/2024
شیر افضل مروت نے سعودی عرب بارے بیان دیا تو PTI نے لاتعلقی اختیار کر لی؛ شیر افضل نے بھی یہی بیان دیا تھا کہ عمران حکومت کا خاتمہ سعودی عرب نے کیا۔ اب بشری بی بی نے خود وہی الزام دُہرا دیا ہے۔ اب PTI کیا کرے گی.؟
1176
Reposted by @chjaved594.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024
‏سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ
210219
chjaved594.bsky.social @chjaved594.bsky.social · 24/11/2024
Pakistan zindaabad
010