پی ٹی آئی کے شہید ایسے زندہ بر آمد ہورہے ہیں جیسے حامد میر کے مسنگ پرسنز
تحریک انصاف کی طرف سے قرار دیے جانے والے مردے خود گواہی دے رہے ہیں کہ ہم زندہ ہیں
تحریک انصاف کو گوگل نے بھی مردوں کی تصویریں دینے سے انکار کردیا، لیبیا شام عراق لبنان کے تمام مردوں کی تصویری یہ لگا چکے ہیں