Ch.Anwar @chanwar.bsky.social · 02/05/2026بچے انسان کے ہوں یا جانور کے ان کے لیے دنیا میں ماں کی گود سے زیادہ پرسکون جگہ کوئی نہیں♥️ 000
Ch.Anwar @chanwar.bsky.social · 18/11/2024قلات میں بی ایل اے کے دہشتگرد پاک فوج کے ہاتھوں گرفتارگرفتار - اب مہرنگ لانگو ان گرفتار دہشتگردوں کو “جبری گمشدہ “ لوگوں کی لسٹ میں شامل کرے کے فوج کو بدنام کرے گی مقصد ڈالر کمانا ہے۔پاکستان زندہ باد 010