Reposted by @chabdullah55.bsky.social

پہلے کی موبلائزیشن اور اب کی موبلائزیشن میں بنیادی فرق ہے پہلے ہمیں لوگوں کو گھروں میں جا کر بتانا پڑتا تھا کہ نکلنا ہے اب لوگ خود ہم سے آ کر پوچھ رہے ہیں ہمیں سواری دیں اور وقت بتائیں ہم نے نکلنا ہے۔۔۔
مینا خان آفریدی