chabdullah55.bsky.social @chabdullah55.bsky.social · 20/11/2024یا اللہ پاک ہمارے ماں باپ کو صحت والی لمبی زندگی، عطا فرما یا اللہ ہمیں اپنے ماں باپ کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 030
chabdullah55.bsky.social @chabdullah55.bsky.social · 18/11/2024یادیں ہوں، تذکرے ہوں، مدینے کی بات ہو ہر آن خیالوں میں آپ ﷺ کی ہی ذات ہو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 020
chabdullah55.bsky.social @chabdullah55.bsky.social · 17/11/2024یا رسول اللہ ﷺ آپ کے در کی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام 010