Sign in

Bella Ali

@bellaali03.bsky.social
69 followers 25 following 44 posts

‏بھول جانا ہے نشانی میری ۔۔

PostsRepliesMedia
Reposted by Bella Ali
Maqsood Asi @maqsoodasi.bsky.social · 30/05/2025
Greta Thunberg and several other #activists will set #sail with #FreedomFlotilla on Sunday. The destination is #Gaza – There are several goals with the operation; to condemn humanitarian blockade and the ongoing #Genocide, says #EU parliamentarian Rima Hassan TV2
012
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 27/05/2025
ہم انسان کتنے بے بس ہیں ہم کچھ بھی تو نہیں کر پاتے تقدیر کے سامنے ۔۔💔
000
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 27/05/2025
عورت کے پاس کچھ ہو نہ ہو ایک گھر ضرور ہونا چاہے جہاں وہ اپنی مرضی کے مطابق رہے سکے اپنے بچوں کو پل سکے بنا کسی ڈر اور بے بسی کے ۔۔۔
000
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 20/03/2025
یوں تو اس شخص میں کوئی نقص نہ تھا لیکن اس کی آنکھوں میں مرا عکس نہ تھا ۔۔
000
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 28/01/2025
ہم چراغِ تمنا جلاتے رہے ، وہ چراغِ تمنا بجھاتے رہے۔۔
000
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 24/01/2025
تمہاری اس دنیا میں میرے پاس کیا کچھ نہیں ہے وقت اور تم پر اختیار کے سوا؟
000
Reposted by Bella Ali
Maqsood Asi @maqsoodasi.bsky.social · 15/01/2025
‏قدرت نے بنایا ہمیں خوراک کسی کی ہم سے بھی سیاہ بخت وسیلے ہیں بقا کے - نوشین قمبرانی
011
Reposted by Bella Ali
Maqsood Asi @maqsoodasi.bsky.social · 15/01/2025
پروں پر لاد کر جگنو، اڑی ہوں اوڑھ کر بدلی میں رہتی ہوں پرستاں میں، نہیں ہوں میں کوئی لڑکی میں بچپن سےتھی کٹھ پتلی، یہ قصہ میں نہیں بھولی ذرا سوچو ذرا سوچو، میں گڑیا سےنہیں کھیلی میرا ہر درد بہنےدے، جو کہناہے وہ کہنےدے میں کب سےکچھ نہیں بولی، میں کب سےکچھ نہیں بولی - تمثیل حفضہ
011
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 14/01/2025
اک حد میں ساتھ تھے تو بےحد قریب تھے بے حد ہوئے قریب تو قصہ ہوا تمام ۔
000
Reposted by Bella Ali
Ephemeral @the-ephemeral.bsky.social · 10/01/2025
میرے رونے سے کچھ نہیں بدلا اب کوئی اور معتبر روئے رفیع رضا
042
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 10/01/2025
تو ڈھونڈتی ہے اب کسے اے شام زندگی وہ دن تو خرچ ہو گئے غم کے حساب میں
011
Reposted by Bella Ali
Ephemeral @the-ephemeral.bsky.social · 10/01/2025
دیکھ! میں ساعتِ مسرت ہوں اتنی عجلت سے مت گزار مجھے مجید اختر
021
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 08/01/2025
اور پاکستان میں اس وقت جنوری کی بجانے مارچ کی دھوپ بھٹک کر آ گئی ہے 😥😥😥
120
Reposted by Bella Ali
Maqsood Asi @maqsoodasi.bsky.social · 08/01/2025
دل کو پھول بنا کر رکھنا اتنا سہل نہ تھا لوگو! سالوں پتھر موم کیا ہے، پہروں زخم تراشی کی برسوں عشق بگڑ جانے کا سوگ کیا اور پھر میں نے اک دن اس کا جشن منایا، جی بھر کر عیاشی کی تم تو شاید اس بستی کے سونے پن سے واقف ہو تم نے ایک زمانہ میرے سینے میں شب باشی کی - سعود عثمانی
011
Reposted by Bella Ali
Maqsood Asi @maqsoodasi.bsky.social · 04/01/2025
‏ہم غم زدہ ہوئے تو تماشہ کہا گیا آنسو کو صرف پانی کا قطرہ کہا گیا ماں باپ خوش ہیں بیٹیاں قابل جو ہو گئیں بیٹی کا ایک دکھ، اسے بیٹا کہا گیا کہنا تھا مجھ سے دور نہ جانا کبھی کہیں اتنی سی بات کہنے کو کیا کیا کہا گیا - مادھوری شنکر
011
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 05/01/2025
غم دل مرے رفیقو! غم رائیگاں نہیں ہے۔۔۔
000
Reposted by Bella Ali
Maqsood Asi @maqsoodasi.bsky.social · 31/12/2024
The last #hospital in northern #Gaza that is still operating lacks both #water and #electricity, UN observers report. For the first time in a long time, a #UN delegation was granted permission this weekend by #IDF to visit the #IndonesianHospital in northern Gaza. @haaretzcom.bsky.social
011
Reposted by Bella Ali
A.Jay @sniper121.bsky.social · 31/12/2024
‏اور کچھ دیر میں ہوائے شمال نرم سرگوشیوں کی خلوت میں پھول سے وصل کرنے آئے گی اور کچھ دیر میں دھڑکتا سمے ترک کردے گا یہ پرانا لباس اور نیا پیرہن پہن لے گا اور کچھ دور تک ہواؤں پر جل پری ! تیرا گیت جائے گا اور کچھ دیر میں محبت کا اور اک سال بیت جائے گا ‎#سعودعثمانی
043
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 31/12/2024
010
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 28/12/2024
میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا ۔۔
010
Reposted by Bella Ali
Maqsood Asi @maqsoodasi.bsky.social · 20/12/2024
#UNRWA head Philippe Lazzarini calls #Norwegian resolution adopted in #UNGA a new milestone – The majority of #UN member states stand in solidarity with Palestinian #Refugees #Isreal deprives #Palestinians of life-saving aid and basic #HumanRights and basics. #TV2
011
Reposted by Bella Ali
حسین @jafarwrites.bsky.social · 20/12/2024
خوشی اور دکھ خالص ذاتی محسوسات ہیں۔ انہیں کسی کھیل، شخصیت، نظریے سے جوڑ دیا جائے تو حقیقی نہیں رہتے۔ خالص خوشی اپنے عمل سے ملے گی اور دکھ ذاتی صدمے سے۔ باقی سب کہانیاں ہیں۔
095
Reposted by Bella Ali
A.Jay @sniper121.bsky.social · 17/12/2024
Sometimes wherever you see everything looks ugly
053
Reposted by Bella Ali
A.Jay @sniper121.bsky.social · 17/12/2024
چارہ گر یوں تو بہت ہیں مگر اے جان فرازؔ جز ترے اور کوئی زخم نہ جانے میرے
011
Reposted by Bella Ali
Maqsood Asi @maqsoodasi.bsky.social · 14/12/2024
اک آپ کے نہ دیکھنے سے مر گیا ہوں میں یہ دیکھ کر بھی آپ کو صدمہ نہیں لگا؟ فرصت ملے اگر تو کسی روز آئیے صدیوں سے میرے گاؤں میں میلا نہیں لگا ‏اس مفلسی نے چھین لی لذت زبان سے محنت کا پھل چکھا بھی تو میٹھا نہیں لگا شاعر نامعلوم
011
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 14/12/2024
تجھ سے تو خیر عِشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے ۔۔
030
Reposted by Bella Ali
امتنان @imtnan.bsky.social · 14/12/2024
‏سردیوں کی چاندنی، غریب کی جوانی اور مفلس کی پریشانی، کون دیکھ پایا ہے۔۔۔
162
Reposted by Bella Ali
Maqsood Asi @maqsoodasi.bsky.social · 11/12/2024
#Syrian rebels have set fire to the tomb of ex-President #BasharAlAssad's father in his former hometown Images show the fighters of the #Rebels standing next to the burning gravesite of Hafez al-Assad in the western Syrian #Latakia province. BBC
001
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 11/12/2024
تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا
000
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 10/12/2024
میں تم کو چاہ کر پچھتا رھا ھُوں کوئی اس زخم کا مرھم نہیں ھے
020
Reposted by Bella Ali
Maqsood Asi @maqsoodasi.bsky.social · 10/12/2024
Every time I kiss you After a long separation I feel I am putting a hurried love letter In a red mailbox. - Nizar Qabbani
011
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 04/12/2024
کہنے کو میرا اُس سے کوئی واسطہ نہیں اَمجد مگر وہ شخص مُجھے بُھولتا نہیں.
010
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 03/12/2024
دل تیری یاد سے منکر بھی تو ہو سکتا ہے ۔۔۔
010
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 01/12/2024
تنخواہ اتے ہی ختم ہو گئی 🙁🙁🙁
120
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 30/11/2024
ایک ہی اپنا ملنے والا تھا ایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں
010
Reposted by Bella Ali
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 28/11/2024
فلموں کی زیادہ تر باتیں جھوٹ ہی ہوتی مگر یہ جو کہا نا کسی چیز کو پوری شدت سے چاہو تو ساری کائنات اسے تم سے ملانے لیں لگ جاتی وغیرہ یہ تو اس دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے اصل زندگی میں ایسا کچھ نہیں ہوتا جو نصیب میں نہ لکھا ہو اس کی جتنی مرضی چاہ ہو وہ چیز نہیں ملتی
252
Reposted by Bella Ali
Ephemeral @the-ephemeral.bsky.social · 22/11/2024
محوِ خواب دُنیا کی بیکراں خموشی میں جو مہک اٹھے گُل ہے، جو دھڑک اٹھے دل ہے
053
Reposted by Bella Ali
Saud @saudsami.bsky.social · 21/11/2024
میڈیا منیجرز نہیں، لیڈرشپ۔ میڈیا منیجرز انہی نے لگائے ہیں اور وہ انہی کی ہدایات پر کام کرتے ہیں۔
2128
Reposted by Bella Ali
Arshad Yousafzai @arshadyousafzai.bsky.social · 20/11/2024
There are political elites & there are military—& neither seems to care. The fire they ignited is now consuming the lives of ordinary ones struggling for basic needs. Meanwhile, the very soldiers they exploit are reduced to carrying the bodies of their fallen comrades on donkeys
02410
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 20/11/2024
عمر جاوید کی دعا کرتے فیضؔ اتنے وہ کب ہمارے تھے #فیض
001
Reposted by Bella Ali
Awais Saleem @awaissaleem.bsky.social · 19/11/2024
پچھلے دنوں خیبر پختونخوا میں یونیورسٹیوں کی مالی مشکلات کا تو بہت چرچا رہا، اب کچھ ذکر ”گڈ گورننس“ والے پنجاب کا بھی ہو جائے ۔۔۔۔
184
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 19/11/2024
ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہونگی...
100
Reposted by Bella Ali
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 19/11/2024
یہ کس نے بتایا حکومت کو کہ ہم سب یہاں آ کے مرے ہیں تو اس پر بھی وی پی این لگا دیا بھئی ان کو نہیں بتانا تھا ان کو یہی کہنا تھا کہ ہم سب ایکس پر ہی ہیں
9165
Reposted by Bella Ali
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 19/11/2024
اچھا یہاں مجھے ٹویٹر والی تی ایل نہیں چائیے ہر وقت سیاست ہر وقت ایک ہی طرح کی گفتگو تو ممکن ہے آپ لوگوں میں سے کچھ کو انفالو کردوں اپ لوگوں کو بھی لگے میری ٹویٹس اپ لوگوں کی ٹی ایل پر نہیں ہونی چائیے تو آپ لوگ بھی شوق اے کریں میں بُرا نہیں مانتی اخر کب تک ہم مروتا ایک دوسرے کو فالو کریں گے
10289
Reposted by Bella Ali
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024
صرف ہماری کہکشاں کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک روشنی کی رفتار سے ایک لاکھ سال کا سفر ہے، چار سو ارب ستارے اور ہر ستارے کے درجنوں سیارے یوں کھربوں سیارے ہیں۔ اس پس منظر میں جب کوئی کہتا ہے کہ اللہ ہماری سیاسی پارٹی کے ساتھ ہے اللہ نے ہمارے سیاسی بابے کو سرخرو کیا تو تھوڑی دیر کے لئے ذہن ماؤف ہوجاتا ہے
63611
Bella Ali @bellaali03.bsky.social · 18/11/2024
😋
000