Farah shah Bano @bano1.bsky.social · 25/02/2026تم جس شخص کی آنکھ کی روشنی چھیننا چاہ رہے ہو، وہ قوم کی آنکھ کا تارا ہے۔ اس نے تمہاری 75 سال سے جاری چوری عوام کے سامنے رکھ دی ہے۔ تم اسے جھکا نہیں سکے، نہ اس کا سر جھکا نہ اس کی کمر میں درد ہوا۔ تم جیل میں بیٹھے عمران خان سے ڈرتے ہو! 000
Farah shah Bano @bano1.bsky.social · 14/02/2026عمران خان کا علاج ہسپتال میں کروانے کو تیار ہیں لیکن فیملی اور آپکے کے ڈاکٹرز سے نہیں ! عمران خان کے ساتھ یہ کچھ ایسا کر چکے ہیں جسے چھپایا جا رہا ہے عمران خان کے ڈاکٹرز ہوں گے تو سچ سامنے آ جائے گا ! وقت کم ہے پاکستانیوں نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کے خاطر 000
Farah shah Bano @bano1.bsky.social · 31/03/2025media.tenor.coma greeting card that says wishing you and your family on itALT: a greeting card that says wishing you and your family on it 000
Reposted by Farah shah BanoPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/2024عوام جواب کی منتظر ہے کہ آخر #گولی_کیوں_چلائی 1118884
Reposted by Farah shah Banosharjeelwali.bsky.social @sharjeelwali.bsky.social · 24/11/2024youtube.com/watch?v=oAxS...youtube.com 042
Reposted by Farah shah BanoEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 23/11/2024: جن کے وی پی این نہیں چل رہے وہ وی پی این کی settings میں جا کر پروٹوکلز تبدیل کر لیں۔ حکومت وی پی این مکمل بند نہیں کر سکتی صرف پروٹوکلز بین کرتی ہے۔ اس وقت UDP پروٹوکول مکمل کام کر رہا ہے پاکستان میں،یا آپ اسے تبدیل بھی کر سکتے ہیں جو بہتر کام کر رہا ہے اسے select کر لیں۔ 03016
Reposted by Farah shah BanoSabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 23/11/2024 کپتان ہم تمہارے ساتھ ہیں ✊ 03913
Reposted by Farah shah BanoPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024میرے پاکستانیوں۔ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 13293138
Farah shah Bano @bano1.bsky.social · 22/11/2024پاکستانیو ،اس شخص کو ہارنے نہ دینا یہ پاکستان کے ساتھ مخلص ہے 000
Farah shah Bano @bano1.bsky.social · 22/11/202424 نومبر کو یاد رکھیں نظام کی بہتری اور اپنی بقا کے لئے 120
Farah shah Bano @bano1.bsky.social · 22/11/2024اگر آپ نظام کو بہتر کرنا چاہتے ہیں تو 24 نومبر کو عمران خان کا ساتھ دیں 000