Reposted by Asif HaiderSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا #IslamabadMassacre 118966
Reposted by Asif HaiderPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔ 20329135
Reposted by Asif HaiderImran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے، ورکرز کا حوصلہ بڑھایا۔۔۔!!! 44413
Reposted by Asif HaiderImran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 25/11/2024آج کا ٹیپو سلطان کون؟ 5399
Asif Haider @asif89.bsky.social · 24/11/2024رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی ظالم کی مدد کے لیے اس کا ساتھ دینے کے لیے چلا اور اس کو اس بات کا علم تھا کہ یہ ظالم ہے تو وہ اسلام سے نکل گیا۔ (بہیقی) 083
Reposted by Asif HaiderSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں #FinalCall 37625
Reposted by Asif Haider𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 24/11/2024نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے نکل آئے 0127
Reposted by Asif HaiderSECRET MAN @secretman1.bsky.social · 24/11/2024حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہ #عمران خان 1196
Reposted by Asif Haider𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 24/11/2024سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم خان نیازی کا قافلہ بھی نکل پڑا آزادی کشمیر کے مختلف قافلے مختلف مقامات پر اس قافلے میں ضم ہوں گے 0146
Reposted by Asif Haider𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 24/11/2024آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں اوور سیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد عمران خان کی رہائی کے لیے نکل آئی 1167
Reposted by Asif HaiderPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024صحافت مر چکی ہے مستقبل سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰ ایلن مسک.. 25116
Asif Haider @asif89.bsky.social · 22/11/2024اِس حکومت کے ساتھ عمران خان کیا بات کرے؟ نہ ان کی کوئی کریڈیبلیٹی ہے اور نہ ہی ان کی کوئی پرفارمینس ہے۔ حسن نثار 000
Asif Haider @asif89.bsky.social · 20/11/2024ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان 000
Asif Haider @asif89.bsky.social · 20/11/2024ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ 000
Reposted by Asif HaiderImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ 30484143
Reposted by Asif HaiderImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/202424 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان 13509131
Reposted by Asif HaiderImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے 1141359380
Reposted by Asif HaiderImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024عمران خان کا دو ٹوک پیغام 24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا 341145409