Asad Abbasi @asadpmln.bsky.social · 30/11/2024الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن اے نومبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع ! #November 010
Reposted by Asad AbbasiWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 20/11/2024 تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔ 713967
Reposted by Asad AbbasiWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 18/11/2024بلیو اسکائی کے مسلم لیگی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکرمسلم لیگ کو پرموٹ کریں۔ آپس میں تفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتااخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔ 1324357
Asad Abbasi @asadpmln.bsky.social · 20/11/2024ہم اس ایف آئی آر کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور سراپا احتجاج ہیں مسلم لیگ ن کی حکومت میں اپنے ہی مسلم لیگ ن کے ورکرز ووٹرز کے خلاف جھوٹی من گھڑت ایف آئی آرز کاٹنیں کا سلسلہ جاری ہے مسلم لیگ ن مری ایکسپریس ویز آپریشن پنجاب حکومت کی ہٹ دھرمی ہے کہ عوام کو اعتماد میں نہیں لیا گیا 010
Reposted by Asad AbbasiKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں 25488160
Asad Abbasi @asadpmln.bsky.social · 18/11/2024ہمارا کسی احتجاج کال سے کوئی تعلق نہیں پیر ڈبہ شاہ بمقابلہ پنکی پیرنی 010
Reposted by Asad Abbasi🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پنجاب اور ایف سی سے نفری طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیوں کا تخمینہ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ جو بھی ملک کے خلاف نکلے گا، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ 0104
Reposted by Asad Abbasipakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024اور ہاں یہ ویڈیو بھی یہاں رونق بڑھانے کے لیے لازم ہے۔ 1419361
Reposted by Asad AbbasiKhurram Butt 🇵🇰🇸🇪 @khurrams118.bsky.social · 17/11/2024کیا خوبصورت گھڑی تھی ۔۔ 3359
Reposted by Asad Abbasiمیاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 17/11/2024الحمدللہ پہلے بھی کبھی دل میں بڑے اکاؤنٹ ، فیمس اکاؤنٹ ، یا سلیبرٹی والی فیلنگز نہ کبھی سوچی ، نہ رکھی، اور نہ کبھی آنے دی ہم سب برابر ہیں سب ایکدوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں فالو بیک لیں جو نخرے کرتا اسے انفالو کھڑکائیں💪🏻 6736263
Reposted by Asad AbbasiHamaz @hamazm.bsky.social · 17/11/2024نيلے آسمان کے باسيو ۔ وعدہ کرو اس پليٹ فارم پر حامد مير سميت کسی منافق اور پليد صحافی کو فالو نہيں کرو گے ۔ 2102
Asad Abbasi @asadpmln.bsky.social · 17/11/2024خوش آمدید پخیر راغلے جی آیاں نوں خیری اچھا Wellcomemedia.tenor.coma red heart surrounded by butterflies with the words welcome on itALT: a red heart surrounded by butterflies with the words welcome on it 010
Reposted by Asad AbbasiZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 17/11/2024نو مئی کے فسادات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی گئی۔۔۔ 45718
Reposted by Asad Abbasiسید عدنان بادشاہ🇵🇰 @syedbadshah.bsky.social · 17/11/2024اگر (تحریک انصاف) کو انتظامیہ کی جانب سے 24 نومبر احتجاج کی اجازت نہیں ملتی تو ہم تمام وسائل بروئے کار لاکر اس مارچ کو روکیں گے ۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اسلام آباد جواد طارق کی دوٹوک وارننگ مکمل ویڈیو دیکھئے: youtu.be/uuWDsjhMYqU 316052
Reposted by Asad AbbasiUsman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 17/11/2024نواز شریف کی طرف سے بلیو سکائی پر شفٹ ہوئے پٹواریوں کیلئے دیگوں کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ جلد ہی روٹی کھول دی جائے گی۔ 3175
Asad Abbasi @asadpmln.bsky.social · 17/11/2024جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاں اس نے صدیوں کی جدائی دی ہے 030