Reposted by ArSaLPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/01/2025Former Prime Minister Imran Khan’s conversation with his lawyers and representatives of media at Adiala Jail - January 22nd, 2025 Full text of the statement in English and Urdu here: insaf.pk/news/former-... 13419
ArSaL @arsalll.bsky.social · 25/01/2025کل شام نوابشاھ میں پاکستان تحریک انصاف کی پر امن ریلی پر زرداری کے غنڈوں کا ویھشیانا تشدد 000
Reposted by ArSaLPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/11/2024ساری رات پولیس گردی کا مقابلہ کرتے کارکنوں کے حوصلے بلند رکاوٹیں عبور کرتے اسلام آباد کا سفر جاری 927497
Reposted by ArSaLKhaula Chaudhary PTI @khaulachaudharypti.bsky.social · 25/11/2024ساری رات شیل کھانے کے بعد بھی ان پر کوئی اثر نہیں ہوا خان نے ٹھیک کہا تھا دو ہی قومیں ہیں ایک انسان دوسرا پٹھان 😂😂 #ImranKhan #FinalCall #Islamabad 141
Reposted by ArSaL𝔸𝕟𝕒𝕪𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @mhr1.bsky.social · 22/11/2024#PTI_Followers خوف کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھا کبھی ؟ اپنی قوت طاقت کو ناپا کبھی، جب دس بیس ہاتھ ساتھ مل جائیں؟ نہیں؟ کوئی نہیں 24 نومبر کو یہ قوم دیکھائے گی۔ 💚✊💪 Coming Soon.. Trailer available #FinalCall 42818
Reposted by ArSaLPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے! قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے! انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!” #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall 5239100
Reposted by ArSaLFarah @fat9t.bsky.social · 22/11/2024ہم ہوتے شہنشاہ ہند تو زمرد و یاقوت سے جاناں کندہ کراتے تری آنکھیں تاج محل کی دیواروں پر #PTI_Followers 15921
Reposted by ArSaLPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان 14386155
Reposted by ArSaLPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/202424 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو! 8310115
Reposted by ArSaLPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا 511450
Reposted by ArSaLPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024عمران خان تیرا منتظر ہے سارا پاکستان! 17310129
Reposted by ArSaLPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024فائنل کال - وقټ انقلاب! 14340138
Reposted by ArSaLZartaj Gul Wazir @zartajgulwazir.bsky.social · 18/11/2024میں اپنی آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا اور اپنی قوم کو بھی کہتا ہوں، کبھی اس نظام کو قبول نہ کرنا! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall 082
Reposted by ArSaLImran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 19/11/2024اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جس کا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں، جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیرنگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کے بجائے تاخیری حربے استعمال ہو رہے ہیں۔ 173
ArSaL @arsalll.bsky.social · 19/11/2024ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ 000