AQ KHAN @aq-khan.bsky.social · 08/01/2025اپنی زندگی کا کوئی نیا صفحہ کھولنے سے پہلے پوری کوشش کر کے پرانے والا اچھی طرح پڑھ لو یا اس سے اچھی طرح سیکھ لو۔ 000
Reposted by AQ KHANAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 12/12/2024رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! ان تاریک فتنوں کی آمد سے پہلے پہلے نیک اعمال کر لو جو اندھیری رات کی تہ بہ تہ تاریکیوں کے مثل ہوں گے ، آدمی صبح کو مؤمن ہوگا اور شام کو کافر یا شام کو مؤمن ہوگا اور صبح کو کافر، دنیا کے چند ٹکوں کے بدلے اپنا دین بیچتا پھرے گا۔ (راوہ البخاری و مسلم) 0211
Reposted by AQ KHANAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 27/11/2024اُس شخص سے بہتر اور کس کا طریقِ زندگی ہو سکتا ہے جس نے اللہ کے آگے سرِ تسلیم خم کر دیا اور اپنا رویہ نیک رکھا اور یکسو ہو کر ابراہیم ؑ کے طریقے کی پیروی کی ، اُس ابراہیم ؑ کے طریقے کی جسے اللہ نے اپنا دوست بنا لیا تھا۔(125سورۃ النساء) 0131
Reposted by AQ KHANحسین @jafarwrites.bsky.social · 26/11/2024"پروفیسر صاحب یہ بھی تو دیکھیے کہ رینجرز کے جوان مر گئے ۔ کیا یہ زیادتی نہیں؟" چھوٹے نے پروفیسر کھَچ سے پوچھا۔ "یہ خبر مجھے درست نہیں لگتی۔ بفرض محال ایسا ہوا بھی ہے تو یہ مزاحمت کا خمیر ہے۔ ویسے کارگل میں بھی میاں صاحب نے ہزاروں فوجی مروائے تھے۔ خان نے 5 مروا دئیے تو کیا ہوا؟۔" 052
Reposted by AQ KHANS. @skh4.bsky.social · 26/11/2024بنیاد پکی نہ ہو تو لوگ ہوا کے رخ سے متاثر ہوجاتے ہیں، جس طرف وزن زیادہ ہو اسطرف کھڑے ہوجاتے ہیں .. جیتنے والے کے ساتھ کھڑا ہونا پسند کرتے ہیں ... اصول، حکمت اور دلیل کا ان سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا، یہ غلطی فہمی خوامخواہ ہوجاتی ہے .. 121
AQ KHAN @aq-khan.bsky.social · 19/11/2024احتجاج والی چولی انصافی کتوروں نے کی جو یہاں سخت ممنوع ہے اور وہی سب سے بڑی وجہ ہے وہ بے عقلی کام انہوں نے اک بار نہی کافی مرتبہ دھرائے روڈ بند کردئےشورشرابا کیا تب سے ڈر تھا کچھ تو کریں گے یے لوگ 000
AQ KHAN @aq-khan.bsky.social · 19/11/2024یے باتیں اتنی بھی سچ نہی جتنی تعداد یے ایجنسی رپورٹ میں بتائی گئی ہئے،جسم فروشی سب سے زیادہ پاکستانی کرتے کیا ھی احمقانہ بات ہے، دو نمبری اپنے ھی لوگوں کے ساتھ شائد اس میں پہلا نمبر ہو سکتا اور سوشل میڈیا والی بات بھی کافی حد تک ٹھیک ہے 100
AQ KHAN @aq-khan.bsky.social · 18/11/2024How it feels finding your mutuals on BlueSky😜media.tenor.coma man wearing a hat with the letter s on it is pointingALT: a man wearing a hat with the letter s on it is pointing 000
AQ KHAN @aq-khan.bsky.social · 18/11/2024Me over on Bluesky trying to find the accounts of all the people I follow on Twitter🤓 000
AQ KHAN @aq-khan.bsky.social · 18/11/2024جب تک آپ بُری صحبت سے جڑے ہوئے ہیں آپ کا ناکام ہو کر گرنا صرف وقت کا معاملہ ہے 000