Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 27/11/2024اُس شخص سے بہتر اور کس کا طریقِ زندگی ہو سکتا ہے جس نے اللہ کے آگے سرِ تسلیم خم کر دیا اور اپنا رویہ نیک رکھا اور یکسو ہو کر ابراہیم ؑ کے طریقے کی پیروی کی ، اُس ابراہیم ؑ کے طریقے کی جسے اللہ نے اپنا دوست بنا لیا تھا۔(125سورۃ النساء) 0131