Sign in

amanullahkhan29.bsky.social

@amanullahkhan29.bsky.social
325 followers 204 following 271 posts

فاضل وفاق المدارس العربیہ پاکستان، متخصص فی الدعوۃ والارشاد جامعہ دارالعلوم کراچی وجامعہ خیرالمدارس ملتان ،مدرس درس نظامی ، امام و خطیب جامع مسجد عثمان غنی خانیوال ، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ،ترجمہ نگار

PostsRepliesMedia
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 28/01/2025
اجنبی عورت کی جانب میلان کا علاج
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 28/01/2025
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 27/01/2025
x.com/i/spaces/1Ow...
x.com
x.com
010
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 26/01/2025
ینگ علماء لیڈرشپ پروگرام میں پندرہ دن کیسے گزرتے ہیں؟ چند منٹ میں یلپ 2024 کی جھلکیاں دیکھیے اور جانیے کہ یہ پروگرام آپ کے لیے کس طرح مفید ہو سکتا ہے۔ 📢 نوٹ: پروگرام میں آن لائن شرکت کے لیے رجسٹریشن جاری ہے! 📋 تفصیلات کے لیے کمنٹ سیکشن ملاحظہ کریں۔ www.facebook.com/AtaleeqTrain...
facebook.com
YULP2024 Highlights | ینگ علماء لیڈرشپ پروگرام میں پندرہ دن کیسے گزرتے ہیں؟ چند منٹ میں یلپ 2024 کی جھلکیاں دیکھیے اور جانیے کہ یہ پروگرام آپ کے لیے کس طرح مفید ہو سکتا ہے۔ 📢... | By Ataleeq Trainings...
ینگ علماء لیڈرشپ پروگرام میں پندرہ دن کیسے گزرتے ہیں؟ چند منٹ میں یلپ 2024 کی جھلکیاں دیکھیے اور جانیے کہ یہ پروگرام آپ کے لیے کس طرح مفید ہو سکتا ہے۔ 📢...
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 26/01/2025
ملفوظات

*( سجدہ ایک دوا )* 🌻سجده دنیاوی و اخروی پریشانیوں کے ختم کرنے کا بہت بڑا ذریعہ ہے جب وہ اچھا ہو ، لمبا ہو اور کثرت سے ہو, نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سجدہ تلاوت کی دعا میں ایک جملہ یہ ہوا کرتا تھا : *وَضَعْ عَنِّي بِهَا وِزْرًا* ، اور مجھ سے اس ( سجدے ) کے ذریعے بوجھ اتار دے . ( الترمذی 3424 حسن )
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 26/01/2025
‎نہ یہاں سب کا ترجمہ گالی ہے... نہ یہ سب بدعائیں ہیں... کیونکہ اس میں معاویہ رضی اللہ عنہ نہیں ہیں (علمی کتابی سوچ)
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 23/01/2025
010
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 23/01/2025
010
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 23/01/2025
010
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 18/01/2025
برمنگھم
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 18/01/2025
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 16/01/2025
جنگ بندی کا اعلان ہوگیا الحمدللہ باقی جو قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہے اس پر عملدرآمد اتوار سے شروع ہوگا !!!
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 16/01/2025
غز-ہ کی دوبارہ تعمیر میں خصوصی مدد فرما، اسرا-ئیل کو نیست ونابود فرما، ان کو نشانِ عبرت بنا اور ذلت آمیز شکست ان کی مقدر فرما۔ ✍️۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 16/01/2025
غز-ہ جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا، غز-ہ والو! بہت مبارک ہو۔ غز-ہ والے خوش ہیں تو ہم بھی بہت خوش ہیں، اللّٰہ تعالٰی فلس-طین کو فتح مبین اور غلبہ عطا فرما، ان کے شہداء کی قربانیاں قبول فرما، ان کے زخمیوں کو جلد مکمل صحتیاب فرما، ان کے بے سہاروں کا سہارا بن جا، ان کے بے گھروں کو ٹھکانہ دے دے،
000
Reposted by @amanullahkhan29.bsky.social
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 15/01/2025
131
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 16/01/2025
امام ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ نے فرمایا !
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 16/01/2025
آج کی تاریخ اور پیغام 16 جنوری 2025 ( جمعرات) 15 رجب المرجب 1446 ھ
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 14/01/2025
*🔴کاتبِ وحی سیدنا معاویہ ؓ* ♦️ملا علی قاری ؒ فرماتے ہیں کہ سیدنا عثمان بن عفان، سیدنا علی بن ابی طالب، سیدنا زید بن ابی ثابت، سیدنا خالد بن سعید بن العاص، سیدنا معاویہ بن ابی سفیان، سیدنا العلاء بن الحضرمی و حنظلہ بن ابی ربیع رضی اللہ عنھم یہ سب حضرات رسول اللہ ﷺ کے کاتبِ وحی تھے۔ 📕(الهبات السنية 142)
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 13/01/2025
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 13/01/2025
کہاں ہیں مسلمان ؟؟؟
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 13/01/2025
*"خطا کے چھوٹا ہونے کو نہ دیکھو !! ،* *یہ سوچو کہ تم نافرمانی کِس کی کر رہے ہو"🥹😢❤‍🩹*
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 13/01/2025
*اربوں کھربوں سالوں میں اور دوبارہ نہ ملنے والی خوبصورت زندگی کو بھرپور طریقے سے جئیں۔*
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 13/01/2025
*ہمارا مستقبل اُن جوتوں سے نہیں بنتا جو ہم پہنتے ہیں* *بلکہ اُن قدموں سے بنتا ہے جو ہم اٹھاتے ہیں🥀*
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 13/01/2025
*کوئی بھی آپ کی اذيتوں کو آپ جيسی شدت سے محسوس نہيں کر سکتا ، کيونکہ آپ سہہ رہے ہيں اور دوسرا سن رہا ہے__!! 😔*
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 07/01/2025
عملی زندگی سے دور کرنے کے لیے شیطان انسان کو سوالات کا چسکا لگا دیتا ہے بس پھر سوال گھڑنا اور مباح سے کرنا بد عمل انسان کا پسندیدہ عمل بن جاتا ہے
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 03/01/2025
‏‎*تازہ ترین اسلام آباد* مناظر اسلام مولانا منظور مینگل صاحب کی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہائش گاہ آمد مولانا صاحب کی صحت وعافیت کیلئے دعا کی اور مدارس بل پر فتح حاصل کرنے مبارکباد پیش کیا
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 29/12/2024
*❣️بہترین نصیحت❣️* *کسی سے کچھ سیکھنے جائیں تو اپنےکمالات بھول کر جائیں اور خود کو خالی برتن سمجھیں جس میں کچھ ڈالا جاسکے، بھرے ہوئے برتن میں عقل مند لوگ کچھ نہیں ڈالتے۔ اس لئے آپ جیسے جائیں گے (بغیر کچھ سیکھے) ویسے لَوٹیں گے۔۔۔۔۔۔۔!🌻🌹✍🏻*
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 29/12/2024
*کبھی کبھی خاموش رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ہار گئے ہیں، بلکہ یہ ہوتا ہے کہ ہم نے وقت کو جواب دینے کا موقع دیا ہے...!*
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 29/12/2024
اِنسان اُن چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے، زیادہ وہ اُن چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اُسے اندر ہی اندر کھا رہی ہوں!
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 29/12/2024
‏عجباً لفتاة غطت نفسها بالثياب خوفاً من البرد، ولم تغطي نفسها خوفاً من الله..! 🤎 (عجباً) عجب ہے اُس لڑکی پر جو سردی کے ڈر سے اپنے آپ کو کپڑوں سے ڈھانپ لیتی ہے، لیکن اللہ کے ڈر سے اپنے آپ کو نہیں ڈھانپتی..! 🤎 (عجباً) تہجد ریمائنڈر ❤
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 29/12/2024
*کہا جاتا ہے کہ انسان زندگی کے تین مراحل سے گزرتا ہے۔* *وہ سہتا ہے...*🙏 *وہ سیکھتا ہے...👍* *وہ بدل جاتا ہے...*😥 *آپ اس وقت کس مرحلے میں ہیں..؟*
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 29/12/2024
اس دنیا میں دو چیزوں کے سوا کوئی چیز اچھی نہیں ١. کسی بھوکے جگر کو تسکین و راحت دینے کے لیے روٹی کا ایک ٹکڑا فراہم کرنا،، ٢. پریشان و مضطرب الحال شخص کو آسودہ و شاد کرنے کے لیے کوئی ایک لفظ کہنا،، معاذ بن جبل رضی اللّٰہ عنہ `[برد الأكباد في الأعداد ضمن خمس رسائل ص: 104]`
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 29/12/2024
_ اے نماز کو چھوڑنے والے تجھے اپنی قبر کی پہلی رات کو ہی نمازوں کی قدر معلوم ہوجائیگی۔اور اس دن تیرا پچھتانا تیرے کسی کام نہ آئیگا۔
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 29/12/2024
_*اگر تمہیں سجدے کی توفیق مل رہی ہے تو تم سے زیادہ امیر شخص کوئی نہیں۔ ❤️ 💯*_
000
Reposted by @amanullahkhan29.bsky.social
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 28/12/2024
مولانا جالندھری صاحب نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی اور درازی عمر کے لیے دعا کی۔ مدارس ایکٹ کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی مشاورت دونوں رہنماؤں کا مدارس کے حوالے سے ہونے والی حالیہ قانونی پیش رفت پر بھی غور۔
031
Reposted by @amanullahkhan29.bsky.social
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 28/12/2024
063
Reposted by @amanullahkhan29.bsky.social
Team Aafia Official @teamaafiaorg.bsky.social · 29/12/2024
8000 دن ہونے میں بس اب کچھ ہی دن باقی ہیں !🥹😪
0129
Reposted by @amanullahkhan29.bsky.social
Team Aafia Official @teamaafiaorg.bsky.social · 29/12/2024
قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 7945 دن مکمل استقامت کو تیری سلام عافیہ ! Team Aafia Official
0129
Reposted by @amanullahkhan29.bsky.social
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 29/12/2024
29دسمبر2001ء شدیدترین دھندمیں انتہائی خوشگوار موڈ میں دلیری سےموت کااستقبال کرنےوالی عظیم شخصیت والدبزرگوار الحاج عبدالطیب قریشی رح ان کی یادیں مرتےدم تک گھڑی کی سوئیوں کی مانندجوواپسی نہیں چلتیں ساتھ رہیں گی ان کیلئےدعاءمغفرت کاطلب گار عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم
143
Reposted by @amanullahkhan29.bsky.social
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 29/12/2024
غزہ کمال عدوان اسپتال کو آگ لگانے، اسپتال کے سربراہ اور عملے سمیت 240 افراد کو گرفتار کرنے کے بعد اسرائیلی قابض فوج نے اسپتال کے الیکٹرک جنریٹر بھی غصب کر لئے۔
031
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 27/12/2024
ضروری وضاحت نقالوں سے ہوشیار رہیں جناب نگر سے تعلق رکھنے والے علی حسن نامی ایک صاحب کے حوالے سے اہم وضاحت مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم کے بیٹے کی طرف سے ملاحظہ فرمائیں شیئر کریں شکریہ
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 27/12/2024
*تلخ حقائق میں رہتے ہوئے بھی حسین تصورات پالنا انسانی ذہن کا وہ کمال ہے جس کو کوئی زوال نہیں۔۔۔۔۔!☺️*
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 27/12/2024
www.facebook.com/share/v/1Xqj...
facebook.com
Redirecting...
000
Reposted by @amanullahkhan29.bsky.social
SheHzad ShinWari @shehzadshinwari.bsky.social · 26/12/2024
کراچی کہ مختلف علاقوں میں شیعوں کی دہشت گرد کلدم تنظیم کا گشت جاری عوام اہل سنت میں خوف و حراس پھیلانے کی کوشش عوام احتیاط کرے.* *حکومت فلفور اس بدمعاشی کا نوٹس لے اور راستے کلئیر کرواۓ.* *اہلیان کراچی*
011
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 24/12/2024
اجتماع
000
amanullahkhan29.bsky.social @amanullahkhan29.bsky.social · 24/12/2024
اجتماع
000