Reposted by @aliahsan1982.bsky.social

پنڈی اسلام آباد والوں گرم کپڑے جرسیاں سویٹرز چادریں جرابیں ٹوپیاں پینے کا پانی فرسٹ ایڈ کا سامان پین کلرز عرق گلاب پینے کا پانی کھانے کی اشیاء بسکٹس کیک رس وغیرہ
ان اشیاء کا بندوبست کر کے رکھیں قافلوں کے شرکاء کے لئے
اس پیغام کو پہنچائیں آگے تاکہ پنڈی اسلام آباد والوں تک پیغام پہنچ سکے ۔۔