Sign in

jutt brand

@juttbrand.bsky.social
306 followers 264 following 27 posts
PostsRepliesMedia
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 25/12/2024
پٹواری حضرات اپنے پچھواڑے نوں توکھ لا لو کیونکہ رچرڈ گرینل دا غوری آیا جے ۔
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 22/12/2024
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر RIP #Anees satti
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 26/11/2024
‏قافلہ جی 10 سے آگے ڈی چوک کی جانب گامزن اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 25/11/2024
Alert 🚨🚨
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 25/11/2024
‏حماد اظہر کا اعلان کل کے روز پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں دوسرا راؤنڈ ہو گا۔ تمام ٹکٹ ہولڈرز کو ہدایات دے دی گئیں ہیں۔ سب دوبارہ نکلیں گے اور اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ پرامن رہیں گے لیکن ہمت نہیں ہاریں گے۔ اپنی آزادی اور عوام کی حالمیت تک احتجاج اور مارچ جاری رہے گا۔
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 25/11/2024
‏26 نمبر پر آخری لڑائی شروع اسکے بعد ڈی چوک..... insha'Allah Allah pak fateh naseeb kre ga
010
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 25/11/2024
‏اہم 🚨 اسلام آباد پہنچنے والے کارکنوں کے لیے اہم پیغام...! کسی بائیکیا یا ان ڈرائیو والے کے ساتھ نہ بیٹھیں، کل بھی انہوں نے لوگوں کو پکڑوایا ہے، چھوٹی ٹولیوں میں نہ جائیں بڑی ٹولیوں میں رہے اور کسی کے کہنے پر اپنا قافلہ نہ چھوڑیں، اس پیغام کو جتنا ہوسکے آگے پہنچائیں
010
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 25/11/2024
‏پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں نے پولیس سے مذاکرات کر کے پولیس کے چھ ملازموں کو ان کے حوالے کر دیا اور تقریبا اپنے 35 کارکنوں کو رہا کروا لیا...
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 25/11/2024
Alert!!! 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 PTI #24November Tsunami likely to hit #chongi26 in next few minutes....
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 25/11/2024
‏کارکن گنڈاپور کو جنگل پانی کے لیے بھی نہیں جانے دے رہے 😂😂
010
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 25/11/2024
‏سب سے بڑی رکاوٹ کٹی پہاڑی کو کارکنان نے کلیر کر لیا
010
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 25/11/2024
‏پنڈی اسلام آباد والوں گرم کپڑے جرسیاں سویٹرز چادریں جرابیں ٹوپیاں پینے کا پانی فرسٹ ایڈ کا سامان پین کلرز عرق گلاب پینے کا پانی کھانے کی اشیاء بسکٹس کیک رس وغیرہ ان اشیاء کا بندوبست کر کے رکھیں قافلوں کے شرکاء کے لئے اس پیغام کو پہنچائیں آگے تاکہ پنڈی اسلام آباد والوں تک پیغام پہنچ سکے ۔۔
12410
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 25/11/2024
And we will win insha'Allah
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 24/11/2024
زین قریشی ، عامر ڈوگر اور راۓ حسن نواز ان لوگوں کو یاد رکھیں انہوں نے فرمائشی گرفتاریاں دی ہیں ۔
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 24/11/2024
‏اب لاکھ اندھیرا ہو اُس شمع ِ فروزاں سے تجدید ِ محبت کو پروانے تو نکلیں گے کیا جبر پرستوں کو اتنا بھی نہیں معلوم سر کٹنے کے موسم میں دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے احمد فرہاد
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 23/11/2024
اس محاذ پر بہت کم ٹائم دے پا رہا ہوں کیونکہ ابھی ٹویٹر پر زیادہ ضرورت ہے #Finalcall
010
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 23/11/2024
@bsky.app help to grow me , i am new here.
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 22/11/2024
‏ٹاوٹس کو وضاحتیں دینی بند کرو۔۔۔۔۔۔! ‎#FinalCall ‎#24November
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 21/11/2024
#Finalcall #24November
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 21/11/2024
#Finalcall #24November #کنول #کا #پھول
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 21/11/2024
یہ اتنی دیر تک شیر ہیں جب تک آپ نہیں نکلتے ۔جب آپ نکلیں گے تو یہ وڑ جائیں گے اس لیے زیادہ سے زیادہ نکلو تا کہ ان کا پروگرام وڑ جائے ۔ #Finalcall #24November #imrankhan
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 21/11/2024
اس بگھے بندر 🐒🐒 کے بیان کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ۔اس کتے کے گلے کا پٹہ ٹائیٹ کرے علی امین گنڈاپور ۔
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 20/11/2024
##Finalcall #24November #imrankhanpti #pti
010
Reposted by jutt brand
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
60894231
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 20/11/2024
یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 20/11/2024
#Finalcall #24November
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 20/11/2024
Niklo Pakistan ki khatar azam e alishan ki khatir #finalcall #24november
000
jutt brand @juttbrand.bsky.social · 20/11/2024
khan we are coming insha'Allah
000