ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 27/04/2025انڈیا نے اج اگر اپنے ڈیموں کے دروازے کھول دیے تو یھ جیتنے لوگ اچھل کود کر رھے ھے سب سیلاب میں تیرتے ھوے نظر آیے گے 011
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 23/01/2025سب سی ماہ آ گیی اے فیکٹریا بند کرا گی اے مزدور پھوکے مار گیی اے 000
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 05/12/2024یھ مشورہ مارچ میں دیا تھا لگتا ھے عمل کا وقت ھو گیا ھے 030
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 02/12/2024جولای سے بتا رھا ھو اب وقت ھے کمپنی کے ساتھ شریف خاندان اور زرداری خاندان کے کاروبار کا بھی بایکاٹ کیا جاے 022
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 02/12/2024پٹواری کہتے ھیں کہ 5 ہزار دے کر لوگ احتجاج کے لیے لاے جاتے ھے بندہ پوچھے ان سے ایک بندے کو پتا ھے کہ اگر میں پکڑا گیا تو مجھ پر دہشت گردی کا پرچہ ھو گا اور 20 لاکھ دے کر بھی جان نھی چھوٹنی اور سزا علیدہ ھے پر پٹواریوں کو کون سمجھاے یھ لوگ پیسوں سے لاے نھے جاتے 022
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 30/11/2024جوا خانہ اکیلے ھی اوپر جاتا ھے عوام کا کیا لینا دینا اس سے 022
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 29/11/2024سامنے گولیاں چل رھی ھو اور بندہ فلیش چلاتا پھرے 100
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 29/11/2024بجلی بند تھی تو ویڈیو کیسے بن جانی تھی کچھ بھی 200
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 29/11/2024موبایل ایک بندوق ھے اور ان لوگوں نے ایک غلطی کر کے 7 کروڑ بندوقوں کا رخ اپنی طرف کر لیا ھے ٹھیک کہا تھا کسی نے یھ ڈفر ھیں 130
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 28/11/2024پہلے ہمارہ دشمن جس کو ہم دوست سمجھتے تھے وہ اندھرے میں وار کرتا تھا پر ہماری انکھوں میں پٹی بندی تھی جس کی وجہ سے سمجھ نھی لگتی تھی کون حملہ کرتا ھے اب دشمن کھل کر سامنے آ گیا ھے اور کھل کر حملہ کر رھا ھے اب ہمارہ فوکس بھی اس کی طرف اس کی ہر چال کو ناکام بنانا ھے 041
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 27/11/2024جیسے احتجاج میں لوگوں کو مارا گیا ھے اور مخالف اج جشن منا رھے ھے ایک وقت آیے گا ان کی گاڑیوں پر لوگ پتھراو کر رھے ھونگے اور جشن وہ مناے گے جن کے اج لوگ شیہد ھوے 031
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 27/11/2024یھ جو جشن منا رھے ھے کے دھرنا نا کام ھو گیا کچھ دنوں کے بعد شرمندہ ھونگے اپنے جشن منانے پر 022
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 25/11/2024یھ میری پوسٹ تھی ایک سال پہلے کی اور پٹواری تب یقین نھی کرتے تھے اور اج مان رھے ھے 022
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 25/11/2024بشرہ بی بی عمران خان کی رھای کا نعراہ لے کر مارچ میں شامل ھوی ھے اگر وہ عمران کو رھا کرانے میں کامیاب ھو گیی تو وہ بہت طاقتور سیاست دان بنے گی اور ناکام ھوی تو غدار کہلای گی 032
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 25/11/2024لگتا ھے اسٹیبلشمنٹ نے پٹواریوں کو چوتیاں سمجھ لیا ھے 110
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 24/11/2024یھ میری 2022 کی پیشن گوی تھی اور اب تو نظام عمران خان والا ھی چلے گا 030
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 23/11/2024نون لیگ کوی قومی منصوبہ بتا دے جو نواز شریف نے بغیر قرض لیے بنایا ھو یا ملک کی کوی چیز گروی رکھ کر نا بنایا ھو 020
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 23/11/2024اس کارڈ پر صرف 200 سے کم ابدن والے کا علاج ھوتا تھا پہلےکارڈ Kpkحکومت نے جاری کیا تھا 000
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 23/11/2024یھ جس غریب کا اس پر علاج ھوا اس سے پوچھے جس کے پاس 30 ہزار بھی نھی تھے علاج کے لیے اس کا علاج بھی 5 لاکھ تک فری ھوا 100
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 23/11/2024لیکن جسکا علاج ھوا اس کا کیا گیا اس کا تو علاج فری ھوا 100
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 23/11/2024عمران خان کی حکومت گرانے کی دو سب سے بڑی وجہ تھی ایک افغان جنگ ختم کرانا اور دوسرا صحت کارڈ جنگ ختم ھونے سے مالکوں کی روٹیاں بند ھو گیی اور صحت کارڈ سے غریب کا علاج فری ھوتا تھا وہ چیز کسی بھی امیر زادے کو پسند نھی تھی 320
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 22/11/2024وہ جیل میں ھے تو پوراہ ملک بند ھو گیا سوچے وہ جب جیل سے آزاد ھو گا تو کیا کیا بند ھوتا ھے 073
Reposted by @ali-asif.bsky.socialCatslife @catslife786.bsky.social · 21/11/2024یا اللہ میرے کپتان کی حفاظت فرما 4218
Reposted by @ali-asif.bsky.socialMuhammad Ali @alikhan6440.bsky.social · 21/11/2024فیصلے کا دن قریب ہے اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 0229
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 22/11/2024پٹواری سمجھ رھے کہ بشراہ بی بی کے بیان سے پارٹی ختم شد کبھی سمندر بھی ختم ھوے ھے 011
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 22/11/2024جب APS میں فوجیوں کے بچے شہید ھوے تو ہر کوی ہمدردی کرنے پہنچ گیا اج عام غلام شیہد ھوے تو کوی نھی پہنچا نا کوی مذمت ھوی نا کو نغمہ ریلیز ھوا 091
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 22/11/2024ملک کے مالک بہت ظالم ھے 100 بندے شہید ھوے تو سوشل میڈیا پر شور مچا تو لوگ ہمیں گالیاں نکال رھے ھے تو انہوں بشراہ بی بی سے بیان جاری کروا دیا اور سارہ میڈیا اور سوشل میڈیا اس کی طرف ھو گیا اور جو بندے شہید ھوے ان کی بات دب گیی 050
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 21/11/2024پاکیستان کی علاوہ کسی بھی ملک میں ھو سکتا ھے 010
ali-asif.bsky.social @ali-asif.bsky.social · 21/11/2024جنرل باجوا کہ رھا ھے کہ میں خانہ کعبہ میں کھڑے ھو کر حلف دینے کو تیار ھو کہ بشراہ بی بی جھوٹ بول رھی ھے کوی باجوا کو سمجھاے کہ تمہارے حلف لینے سے کیا لوگ تیری باتوں پر یقین کر لے گے 072