تمام محب وطن پاکستانیوں کو چاھے کسی بھی پارٹی سے ہوں ان کو عدالتوں۔گورنمنٹ اور فوج سے مطالبہ کرنا چاھیے ان جیسے غداروں کو فوری سزا ملنی چاہیے ۔یہ ان کو ڈھیل دینے کا نتیجہ ہے اگر پہلے سزا دی ہوتی تو آج یہ کسی شخص کی ہمت نہ ہوتی ایسا بیاں دینے کی ۔غداروں کو سزا فوری دو پوری قوم کا مطالبہ۔