Sign in

Rajnab.....

@rajnab.bsky.social
16 followers 14 following 18 posts

PPP Social Media Korangi🇱🇾🇱🇾🇱🇾

PostsRepliesMedia
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 16/12/2024
زندہ ہے بی بی زندہ ہے !!! #SalamBenazir #SalamBenazir4th
000
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 15/12/2024
محترمہ بے نظیر بھٹو ایسے اعزاز کی مالک ہیں جو ان سے کوئی نہیں چیھن نہیں سکتا ۔ ۔ ۔ #SalamBenazir #SalamBenazir4th #PPP
000
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 07/12/2024
ہم ایسی پارٹي سے تعلق رکھتے ھیں جس میں کارکنوں سے زیادہ قربانیاں لیڈر شپ نے دي ہیں لیکن میدان چھوڑ کر بھاگے نہیں ہیں 🇱🇾✌
000
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 27/11/2024
😂😂
000
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 27/11/2024
عکس بینظیر❤️❤️🇱🇾 بی بی آصفہ بھٹو ذرداری❤️❤️🇱🇾
000
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 27/11/2024
Final call 😂🙈
000
Reposted by Rajnab.....
Waqas Hussain Lashari @waqashlashari.bsky.social · 19/11/2024
Bhutto Zindabaad !!! #PPP #Youth #Power #Korangi
032
Reposted by Rajnab.....
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 27/11/2024
پہلے پاکپتن سے بھاگی اور اب ڈی چوک سے بھاگی ۔۔ چلو یوتھیو یہ بتاؤ تمھاری مما کی Hobby ہے یا ویسے چسکا پڑا ہوا ہے ۔😂😂
064
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 27/11/2024
#57thFoundationDay
000
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 26/11/2024
جنگ میں دو آپشن ہوتے ہیں غازی 🥷🏻 بن کر آنا یا شہید ہو جانا۔۔۔ یہ ذلیل ہونے کا آپشن پی ٹی آئی والوں نے نکالا ہے 😂
000
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 26/11/2024
*آزادی کا کیڑا تو وڑ گیا✌🏻🤓* *یوتھیوں کے پاس واپسی کا ایک ہی راستہ* تسبیح یا انگلیوں پر ورد جاری رکھیں یاحافظ یاعاصم یا منیر🫣
000
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 26/11/2024
دو دن سے سارے کفن اٹھا کر سیلفیاں لے رہے تھے شہادت کا ٹائم آیا تو سالے سارے بھاگ گئے
011
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 26/11/2024
انقلابیوں کو اسلام آباد آنے میں تین دن لگے اور بھاگنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے🤣🤣🤣
021
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 26/11/2024
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت ‎@BBhuttoZardari
000
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 25/11/2024
صبح ہو گئ انقلاب نہیں آیا ابھی تک ۔۔۔۔؟؟؟ 🤔🤔🤣
000
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 24/11/2024
تحریک انتشار کے زیادہ سے زیادہ یوتھئے ورق فرام ہوم کر رہے ہیں 🤭🤣
000
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 24/11/2024
بیوٹی پارلر سےتیار ہوکر اب کچھ منٹ کے بعد ڈانس شروع کرے گی وه بھی کفن میں ویسے ڈی چوک کی ڈانسر ہیں یہ 🤣🤣🤣🤣🤣
000
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 24/11/2024
کیا ہوا یوتھیوں فائنل کال کے بعد بھی خان صاحب باہر نہ آئے؟ 🤔😜
000
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 24/11/2024
یوتھیوں آج سوچ سمجھ کر گھر سے نکلنا ورنہ 9 مئی کی طرح چند دن بعد یہ بیان آجاۓ گا۔۔ گرفتار لوگ ہمارے کارکن نہیں یہ شرپسند ہیں اور بھنگڑے ڈالنے والی گالی گلوچ کرنے والی اور نامناسب لباس والی عورتیں دوسری جماعتوں نے پیسے دے کر بھجوائی ہیں۔۔
000
Rajnab..... @rajnab.bsky.social · 24/11/2024
Hello..........
000