Sign in

alataf3344.bsky.social

@alataf3344.bsky.social
387 followers 380 following 78 posts
PostsRepliesMedia
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 02/02/2025
اور کیا حشر میں ھو گا یہیں عذاب ھے ذندگی
110
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 27/11/2024
🌹اسلام علیکم صبح۔بخیر🌹کچھ آزمائش اور مشکلات ایسی بھی ہوتی ہیں جن کے ختم ہونے پر انسان کو احساس ہوتا ہے کہ وہ زحمت نہیں رحمت تھی
000
Reposted by @alataf3344.bsky.social
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 24/11/2024
اگر جی سکتے تیرے بغیر تو_ یوں منتیں نہ کرتے تیری😓_
0152
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 24/11/2024
🌹🌹 اسلام علیکم صبح بخیر 🌹🌹ہو سکتا ہے ہمارے رب نے ہمارے لیے سمندر لکھا ہواور تم ایک قطرے کیلئے ضد کر رہے ہو سو بہتر ہے کہ صبر کرو
110
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 23/11/2024
میں نے ہر کامیاب شخص کو نماز کا پابند دیکھا ہے اللہ عزوجل ہم کو نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائےامین ثم امین
010
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 23/11/2024
🌹🌹🌹اسلام علیک صبح بخیر🌹🌹🌹اللہ سے جب بھی مانگو بھروسے کے ساتھ مانگو کیونکہ جب بھی دیتا ہے جب تم نہیں مانتے پھر یہ کیسے ممکن ہے کے تم مانگو اور وہ عطا نہ کرے
000
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 22/11/2024
اللہ پاک کو دل اور زبان کا سخت ہونا پسند نہیں اس لیئے اللہ پاک نے دل اور زبان کو ہڈی کے بغیر بنایا ہے انہیں نرم رکھو دل محبت سے نرم ہو گا اور زبان اخلاق سے
010
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 22/11/2024
🌹🌹اسلام علیکم صبح بخیر🌹🌹سجدے لمبے کیجئے مشکلیں چھوٹی ہو جائیگی انشاءاللہ♥️
010
Reposted by @alataf3344.bsky.social
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 19/11/2024
‏وقت تو وقت پر بدلتا ہے انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے
1302
Reposted by @alataf3344.bsky.social
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 19/11/2024
ارے سنو! شک بھی وہی کرتا ہے جسے تمہیں کھونے کا ڈر ہو،،
3464
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 21/11/2024
🌹🌷اسلام علیکم صبح بخیر🌹🌷نیکی چھوٹی ہو یا بڑی اگر اللّٰہ کو پسند آجائے تو وہ دوزخ حرام کر دیتا ہے
121
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 20/11/2024
اُوندی اکھ وِچ مُـرشِد ہنج آوے۔😥 نُقصان تاں وَل وِی سَــــاڈا اے۔ 💔
160
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 20/11/2024
استاد ! انسانی جسم کے طاقتور ترین اعضاء کے نام بتاؤ۔ شاگرد !۔۔۔عورت کی زبان اور ۔مرد کے کان 😄😜
100
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 20/11/2024
🌹🌷اسلام علیکم صبح بخیر🌹🌷وہ صرف عبادت والوں کا ہی نہیں بلکہ ندامت والوں کا بھی رب ہے
000
Reposted by @alataf3344.bsky.social
Kashif Kiran @kashifkiran.bsky.social · 19/11/2024
اس ادا سے پلائی گئی کہ مجھ کو عمر بھر مست اب تو رہنا ھے کھول کے بندِ قبا وہ دیکھتے ہیں اس شوخی سے کچھ تو ہونا ھے دعائے نیم شب ہوئی مقبول کرنٓ ان کا سر ھے اور میرا سینہ ھے #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن
373
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 19/11/2024
انسان کو جب اللہ سے لینا ہو تو لاکھوں کروڑوں کی چاہت رکھتا ہے لیکن جب اللہ کی راہ میں دینا ہو تو جیب میں سکے ڈھونڈتا ہے
010
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 19/11/2024
‏سوچو وہ رب کیسا ہوگا؟ جس کے ناموں میں ہی تمہارے ہر سوال کا جواب ہے سبحانﷲ
000
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 19/11/2024
جہاں تک قدرت طاقت اور اختیار ہو اللہ کی مخلوق پر احسان کرو اور آسانیاں پیدا کرو دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو آسانیاں پیدا کرنے والا بنائے امین ثم امین
000
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 19/11/2024
چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو زبان کو ذکر سے آنکھوں کو آنسوؤں سے گناہوں کو استغفار سے اور دل کو اللہ کے خوف سے‏
000
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 19/11/2024
🌹🌹اسلام علیکم صبح بخیر🌹🌹تمام کاموں میں خدا پر بھروسہ کرو ہمارے اس ضعیف وجود کو اگر خداوند عالم لمحہ بھر کے لئے بھی ہمارے حال پر چھوڑ دے تو سوائے ہلاکت کے اور کچھ نہ ہوگا ہمیشہ خدا کی یاد میں رہو خدا ہی سے ہر چیز مانگو ​
000
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 18/11/2024
جو اللہ سے رو رو کر مانگتے ہیں انہیی مانگنے کے بعد رونے کی ضرورت نہیں پڑتی
000
Reposted by @alataf3344.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
‏"سموگ سے پاک پنجاب" سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab
19247107
Reposted by @alataf3344.bsky.social
دُعأ۔Malik @duamalikg88.bsky.social · 18/11/2024
کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں۔۔
251
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 18/11/2024
انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہےجب وہ اپنے ساتھ مخلص رہنےوالے دوستوں کے ساتھ منافقت شروع کر دیتا ہے
020
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 18/11/2024
ہر ایک کے ساتھ مخلص رہیں اور کوشش یہی کریں کہ ہماری وجہ سے کبھی کسی معصوم انسان کا دل نہ دکھے
000
Reposted by @alataf3344.bsky.social
❤️Ghazala Iftikhar❤️ @lahorikuri6877.bsky.social · 18/11/2024
اسیر زادی اسیرعشقم روگ عشقاں دم هےآخر نا روگ ٹوٹےناجان چھوٹے طبیب عشقم جو لوٹ آۓ قرار آۓ سرور آۓ مریض عشقم سکون پاۓ سکون پاۓ تو جان آۓ طبیب دل کی پناہ میں جاکر دل مضطر قرار پاۓ دیدار اب تو کرا دو عشقاں کے دیده تر بھی تو چین پاۓ دعاۓدل ہےطبیب دل کو اسیر زادی مریض عشقم کی یادآۓ❤️
284
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 18/11/2024
الحمد الله پہلی سنچری مکمل سب دوستوں کا بھت بھت شکریہ🌹🌹
150
Reposted by @alataf3344.bsky.social
Maham Ali 🇵🇰 @mahamali.bsky.social · 18/11/2024
تم جیسے عشق کہتے ہو ، ہم اسے پاکستان 🇵🇰کہتے ہے۔
2937344
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 18/11/2024
‏زندگی خوبصورت خود بخود نہیں بنتی اس کی تعمیرروزانہ کی کوششوں اوردعاؤں پر ہوتی ہے
010
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 18/11/2024
🌹🌷تکبر علم کو کھا جاتا ہے🌹🌷
020
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 18/11/2024
زبانوں کے پیچھے مت چلو،کوئی بھی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غلط ہو۔
010
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 18/11/2024
نئے رشتے بنانے سے پہلے پرانے نبھانا سیکھیں
010
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 18/11/2024
مزاج کے خلاف کی گئی بات پر مسکرا دینا لڑنے سے بہتر ہے.🤍
010
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 18/11/2024
مت کر اتنے گناہ توبہ کی آس پر بے اعتبار سی زندگی ہے نا جانے کب موت آجائے
010
Reposted by @alataf3344.bsky.social
Abid Hussain Chadhar (Pmln) @abidpmnl1122.bsky.social · 18/11/2024
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
021
Reposted by @alataf3344.bsky.social
MadihaShahAdv @madihashahadv.bsky.social · 17/11/2024
آپ سب ساتھیوں سے ایک درخواست ہے کہ میرے اس پوسٹ کو لازمی آرٹی کریں، تاکہ میرے سب ایکس ٹوئیٹر فرینڈز یہاں بھی میرے ساتھ فرینڈز کسٹ میں آجائیں۔ پلیز آرٹی اینڈ فالو
2319789
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 18/11/2024
‏(اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ) ‏شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے"
000
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 18/11/2024
اللہ سے جب بھی مانگو بھروسے کے ساتھ مانگو کیونکہ جب بھی دیتا ہے جب تم نہیں مانتے پھر یہ کیسے ممکن ہے کے تم مانگو اور وہ عطا نہ کرے
000
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 18/11/2024
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد...❤❤
130
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 18/11/2024
وہ انسان کبھی زندگی میں ہار ہی نہیی سکتا جس کی امید اللہ سے ہو۔۔۔۔
120
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 18/11/2024
🌹🌹اسلام علیکم صبح بخیر🌹🌹تمام عبادات کے مقبول ہونے کا یقین نہ بھی ہو یاد رکھیں درود پاک ایسا ورد ہے کہ پڑھتے ہی قبول کر لیا جاتا ہے صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم
000
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 17/11/2024
اُستاد: سبق پھر پڑھ صداقت کا،امانت کا،شرافت کا۔ پپو:لو جی اپنا تو یاد نہیں ہوتا ، اب ان تینوں کا بھی یاد کرو۔🤣🤣
121
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 17/11/2024
ہووے سجنڑ جے سامنڑے اکھیاں دے کچا گھر وی_____شیش محل لگداۓ😍
020
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 17/11/2024
‏اے میرے پروردگار مجھے جنت کی خواہش نہیں تیرا کرم رہے ہمیشہ مجھ پر یہ جنت سے کم نہیں
010
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 17/11/2024
انسان بھی کتنا عجیب ہے دعا کے وقت سمجھتا ہےاللہ بہت قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے اللہ دور ہے
010
Reposted by @alataf3344.bsky.social
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 17/11/2024
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد ‎#عینم
5105
Reposted by @alataf3344.bsky.social
Aaish ali @farahali.bsky.social · 17/11/2024
چلوسب ایک بار درُود شریف پڑھ لو۔۔۔💚
910619
alataf3344.bsky.social @alataf3344.bsky.social · 17/11/2024
بسم الله الرحمن الرحیم
000