Reposted by Ajaz OfficialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥 412161
Reposted by Ajaz OfficialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تاریخی مناظر 🚨 اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ گئے ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥 219993
Ajaz Official @ajazahmed.bsky.social · 21/11/2024نارووال میں تحریک انصاف کے ورکر یاسر کے قتل کے مقدمے میں پنجاب حکومت بلخصوص وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کو براہ راست نامزد کیا جائے کیوں کہ اِن دونوں کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے کارکنوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، پارٹی کی لیڈرشپ کو اسٹینڈ لینا ہو گا۔ 2135
Ajaz Official @ajazahmed.bsky.social · 20/11/2024"Good deeds must be rewarded by the system and crimes be punished – this is the essence of meritocracy." –– Imran Khan 084
Reposted by Ajaz OfficialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024فیصلے کا دن قریب ہے اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 16426152
Reposted by Ajaz OfficialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔ 11351115
Reposted by Ajaz OfficialImran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 19/11/2024جب تک عمران خان کے ساتھ ایسے ماںوں کی دعائیں ہو ۔کوئی عمران خان کی کچھ نہیں بگاڑ سکتا 713141