@cmmaryamnsharif.bsky.social
میں مریم صاحبہ کا شکرگذار ہوں کہ مجھے فالو بیک ملا, مجھے اس پر یقین نہیں آرہا. میڈم آپ کا ورکر یہی عزت چایتا ہے اور کچھ نہیں.
یا اللہ پرانے, موجودہ اور آنے والے سیاسی اور غیر سیاسی لیڈر نما, ڈاکووں سے میرے ملک اور عوام کی حفاظت فرما.