Sign in

adeelhassan.bsky.social

@adeelhassan.bsky.social
69 followers 18 following 0 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @adeelhassan.bsky.social
Orya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 24/11/2024
اس بار عوام بھی ہوشیار اور پلاننگ بھی بہترین ہے کامیابی قریب ہے ان شاءاللہ
0175
Reposted by @adeelhassan.bsky.social
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024
بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے پی ٹی آئی قافلے کا حصہ ہیں۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ ورکر کو اس وقت اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اگر ہم ورکر سے اس کی فیملی کی شمولیت کی توقع رکھتے ہیں تو خان کی فیملی سب سے پہلے اس مارچ کا حصہ ہوگی
0197
Reposted by @adeelhassan.bsky.social
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024
ایوب خان کے دور میں صدارتی آرڈیننس جاری کرایا گیا کہ جو بھی طالبعلم سیاسی احتجاج میں شرکت کرے گا اُس کے سرٹیفیکیٹ منسوخ کر دئیے جائیں گے ، یاد رہے کہ وہی آرڈیننس ایوب خان کے اقتدار کے خاتمے کی وجہ بنا - بیشک اللّہ الحق ہے
44920
Reposted by @adeelhassan.bsky.social
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 24/11/2024
عمران خان کے شہر میانوالی سے روانہ ہونے والا قافلہ عظیم الشان اور تاریخی ہے بیرسٹر عمیر نیازی نے اپنا 10000 بندے کا ہدف پورا کرلیا ہے
0158
Reposted by @adeelhassan.bsky.social
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 24/11/2024
عوام کی طاقت نے کنٹینرز کو ریت کا ٹیلہ بنا دیا اسلام آباد کی جانب قافلوں کا سفر جاری یے۔۔
0178
Reposted by @adeelhassan.bsky.social
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024
جتنا ریاستی جبر پی ٹی آئی نے سہا ہے، میں اب اسے کلٹ نہیں سمجھتا۔ کلٹ ہماری اسٹیبلشمنٹ ہے جو اپنے مفاد کے لئے وزرا اعظم کو اپنی آئینی مدت تک پوری نہیں کرنے دیتی مبشر زیدی
2297
Reposted by @adeelhassan.bsky.social
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 24/11/2024
ڈی پی او اٹک کی ریڈ لائن کو عبور کرتے ہوئے ایمان طاہر اور میجر ر طاہر صادق کا قافلہ
0166
Reposted by @adeelhassan.bsky.social
Naya Pakistan @nayapakistan.bsky.social · 24/11/2024
‏مراد سعید کا اہم پیغام....🔥 میں تمام قافلوں کو خود مانیٹر کر رہا ہوں سب کی کارکردگی عمران خان کو بھیجی جائے گی
0138
Reposted by @adeelhassan.bsky.social
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 24/11/2024
مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی
1226
Reposted by @adeelhassan.bsky.social
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024
‏وہ جیل میں بیٹھا دھوئیں نکال رہا ہے۔ پاگل ہیں جو اسے رہا کردیں گے؟ عمران خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔ نظام اپنی رضامندی سے نہیں آپ کی طاقت سے مرے گا۔ ماردیجیے۔
14415
Reposted by @adeelhassan.bsky.social
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 24/11/2024
بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور قافلے کی قیادت کیلئے روانہ!
3245
Reposted by @adeelhassan.bsky.social
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 23/11/2024
ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے
1114