Abrish Khan @abrishkhaann.bsky.social · 14/01/2025عمران خان کے 190 ملین پاؤنڈ میگا کرپشن اسکینڈل نے ان کی اصل حقیقت قوم کے سامنے لادی ہے ملکی وسائل کو ملک ریاض کے فراڈ کے بدلے استعمال کر کے انہوں نے ثابت کر دیا کہ وہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں #Pakistan 130
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 14/01/2025وہ ہمیشہ سے قانون سے بالاتر ہیں قانون ان کو بچانے کے لیے بس بنائے جاتے ہیں نا کے وہ قانون پے چلیں وہ خد قانون ہیں 110