Abrish Khan @abrishkhaann.bsky.social · 14/01/2025ٹرمپ کے نعروں کے دیوانے جان لیں کہ ٹرمپ نے ہمت کے ساتھ اپنے خلاف فیصلہ قبول کیا، جبکہ خود کو بہادر کہنے والا عمران خان آج اپنا فیصلہ سننے تک نہیں آیا۔ بکرے کی ماں آخر کب تک خیر منائے 000