وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں تاریخی اصلاحات! پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 کے مطابق 11 ماہ میں 120 سے زائد تبدیلیاں کی گئیں، جنہوں نے معیشت، گورننس اور اداروں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری لائی۔ یہ اصلاحات پاکستان کو استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن کر رہی ہیں