Sign in

𝐀𝐛𝐮 𝐔𝐛𝐢𝐝𝐚 𝐉𝐔𝐈

@rehmatullah123.bsky.social
11 followers 5 following 7 posts

خدا کی زمین پر خدا کا نظام

PostsRepliesMedia
𝐀𝐛𝐮 𝐔𝐛𝐢𝐝𝐚 𝐉𝐔𝐈 @rehmatullah123.bsky.social · 19/01/2025
چمن: بابِ دوستی پر جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام 20 جنوری بروز پیر، چمن کے مظلوم عوام کی معاشی اور سماجی قتل عام کے خلاف عظیم الشان عوامی مظاہرہ اور جلسہ عام ! جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی قیادت خصوصی شرکت کریں گے ، اہل چمن اپنے حقوق کے لیے بھرپور آواز بلند کریں
000
𝐀𝐛𝐮 𝐔𝐛𝐢𝐝𝐚 𝐉𝐔𝐈 @rehmatullah123.bsky.social · 05/01/2025
کوئٹہ ضمنی انتخابات میں جے یو آئی امیدوار ان شاء اللہ کامیاب ہوگا ۔مولانا عبدالغفور حیدری پی بی 45 کے عوام کتاب کو ووٹ دیں ۔مولانا عبدالغفور حیدری جے یو آئی ہی بلوچستان عوام کی ترحمان جماعت ہے ۔مولانا عبدالغفور حیدری جے یو آئی نے ہر پلیٹ فارم پر بلوچستان عوام کے حقوق کی بات کی ہے حیدری
000
𝐀𝐛𝐮 𝐔𝐛𝐢𝐝𝐚 𝐉𝐔𝐈 @rehmatullah123.bsky.social · 04/01/2025
عظیم باپ کا عظیم بیٹا الل تعالیٰ قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے @fansofmolana.bsky.social @juidistricmardan.bsky.social @juiceps.art
000
𝐀𝐛𝐮 𝐔𝐛𝐢𝐝𝐚 𝐉𝐔𝐈 @rehmatullah123.bsky.social · 03/01/2025
انشاء اللہ نئے سال2025 نئے جزبے کے ساتھ باطل قوتوں کیلے ڈراؤنا خواب بن کر ابھریں گے قائدین کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے @juidistricmardan.bsky.social
000
𝐀𝐛𝐮 𝐔𝐛𝐢𝐝𝐚 𝐉𝐔𝐈 @rehmatullah123.bsky.social · 02/01/2025
فالو ضرور کریں 👆 قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم کا شام کے سرفروش مجاہدین اور حریت پسندوں کے نام مبارکباد اور پیغام تہنیت @fansofmolana.bsky.social @juidistricmardan.bsky.social @molanarch.bsky.social
053
𝐀𝐛𝐮 𝐔𝐛𝐢𝐝𝐚 𝐉𝐔𝐈 @rehmatullah123.bsky.social · 02/01/2025
محرم سے محترم لوگوں کا سال شروع ہو تا ہے اور جنوری سے جانوروں کا سال شروع ہو تا ہے 😎
021
𝐀𝐛𝐮 𝐔𝐛𝐢𝐝𝐚 𝐉𝐔𝐈 @rehmatullah123.bsky.social · 31/12/2024
الحمدللہ ہمیں اپنے انتخاب پہ فخر ھے اور قیامت تک رہے گا
062