Reposted by Abdullah Ranjha
ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے کچھ حاد*ثوں سے گھِر گیا محسن زمین پر ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے!