bolnews.com
پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے عالمی سازش ہورہی ہے، شرجیل انعام میمن
شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی، پنجاب، بلوچستان سے پی ٹی آئی کا کوئی قافلہ اسلام آباد نہیں گیا، یہ کسی سیاسی جماعت کو نہیں بلکہ ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔