0055usman.bsky.social @0055usman.bsky.social · 27/11/2024تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے ، میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔ سانحہ اسلام آباد ڈی چوک 💔27/11/2024💔 020
0055usman.bsky.social @0055usman.bsky.social · 26/11/2024نمرود تھا، پھر فرعون تھا، یزید تھا۔ کیا ہم اس دور میں پیدا ہوئے جہاں آج بھی ایک وقت میں سب موجود ہیں؟ یہ تو ان سے بھی آگے نکلنے کی دوڑ میں ھیں، کیوں بھول جاتے ھیں کہ وقت بدلنے میں کتنی دیر لگتی ھے؟ انسان بنو، نیک حکمران بنو- 010
0055usman.bsky.social @0055usman.bsky.social · 25/11/2024*قافلے کی یہ ویڈیو دیکھیں اللہ کی اللہ کی قسم تباہی ہے تباہی*🔥 *USMAN⁰⁰⁵⁶-804) 010
0055usman.bsky.social @0055usman.bsky.social · 25/11/2024Haha 😂 Rony KY ilawa Kuch nahi bacha abb 000
0055usman.bsky.social @0055usman.bsky.social · 25/11/2024جمائمہ خان کی انسٹاگرام پر لگائی گئی اسٹوری چیک کریں*🔥 021
0055usman.bsky.social @0055usman.bsky.social · 25/11/2024@pti-media-force.bsky.social نازک صورتحال۔۔۔ جتنے ملک اس وقت احتجاج کر رہے ہیں، اتنی تو نواز شریف کی سیٹیں نہیں ہیں! #HistoryInTheMaking 010
Reposted by @0055usman.bsky.socialPTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024One and Only, Imran Khan! #HistoryInTheMaking 48821
Reposted by @0055usman.bsky.socialHadi Abdullah @niazious56.bsky.social · 24/11/2024Islamabad ka kya hal ban gya hai ALLAH reham kry sab par ameen. #islamabad #نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_تک #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران He is the real establishment in Pakistan 🇵🇰 #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب 021
Reposted by @0055usman.bsky.socialFalak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024جتنی عوام نکل رہی ہے زیادہ دیر یہ عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔ انقلاب زندہ باد 53310
Reposted by @0055usman.bsky.socialNoor fatima @manoorfatima.bsky.social · 22/11/2024This is the final call given by our leader... Please come out for the sake of Pakistan against these corrupt, tyrannical and ruthless ppl, it's not just khan's fight but it's our battle against them Do your part in it... #BehindYouSkipper #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #FinalCall 381
Reposted by @0055usman.bsky.socialFalak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 23/11/2024عمران خان ہماری نہیں نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے ۔ کل D Chowk پہنچ کر مطالبات کی منظوری تک دھرنا دیں گے یہی عمران خان کا حکم ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور 02910
Reposted by @0055usman.bsky.socialFalak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 24/11/2024علی امین گنڈاپور پوری تیاری سے آرہا ہے!😊 انسو گیس کے زہریلے دھوئیں سے بچنے کے لئیے بڑے بڑے پنکھوں کا بندوبست کر لیا گیا جسے چلا کر دھوئیں کا رُخ دوسری جانب موڑنے میں بڑی مدد ملے گی! 25112
0055usman.bsky.social @0055usman.bsky.social · 24/11/2024@shahbazgill.bsky.social sir ye sab ko btaye har jaga @zartajgullwazir.bsky.social ap b btaye sab ko 000
0055usman.bsky.social @0055usman.bsky.social · 24/11/2024وی پی این کے بنا نیٹ چل رہا مگر ٹویٹر اور وٹس ایپ کے لیے عام وی پی این لگاؤ تو باقی نیٹ بھی بند ہو جاتا ہے فیسبک واٹس بھی نہیں چلتی , لیکن اس کا توڑ بھی آ گیا مارکیٹ میں پلے سٹور سے " پی ایس آئی فون پُرو" انسٹال کر لیں اور کنیکٹ کر لیں جس کے بعد وٹس ایپ ویڈیوز اور فوٹو ڈاؤن لوڈ ہونگے 22014
Reposted by @0055usman.bsky.socialM Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 24/11/2024بریکنگ نیوز۔🚨 لاہور سے پہلا قافلہ روانہ ندیم بارا کی قیادت میں۔ عثمان حمزہ ، حافظ ذیشان بھی ہمراہ موجود 0154
Reposted by @0055usman.bsky.socialZartaj Gull Wazir @zartajgullwazir.bsky.social · 23/11/2024اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 1328992
0055usman.bsky.social @0055usman.bsky.social · 24/11/2024Good work sir Khan KY Sath khary rehy Hamesha ♥️ 000
Reposted by @0055usman.bsky.socialSofia PTI @sofiapti.bsky.social · 24/11/2024دیوانے تو نکلیں گے #FinalCall 25821