ابو المنصور کمال الدین @aamansurkamaluldin.bsky.social · 31/12/2024تاریخ ہے تو وہ بھی تمہاری لکھی ہوئی اب تم ہمیں بتاؤ گے غدار کون ہے؟؟؟ عباس تابش 2024 ختم ہوا آغاز اندھیروں سے ہوا تھا اختتام بھی مختلف نہیں، ان شاء اللہ 25 کے تیور مختلف ہوں گے۔ 000
ابو المنصور کمال الدین @aamansurkamaluldin.bsky.social · 06/12/2024"اس شمعِ فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں"❤️ 000
ابو المنصور کمال الدین @aamansurkamaluldin.bsky.social · 03/12/2024"میں نے فیلڈ سیٹ کی ہوئی ہے، قوم انجوائے کریں گے۔" کپتان 010
ابو المنصور کمال الدین @aamansurkamaluldin.bsky.social · 02/12/2024کون ایسا ہے؟ جو تیرے پہلو بہ پہلو چلا اس طرح قاتلا ! تیغ پر کون رکھتا ہے اپنا گلا اس طرح اختر عثمان 000
ابو المنصور کمال الدین @aamansurkamaluldin.bsky.social · 01/12/2024اگر عثمانیوں پر کوہِ غم ٹوٹا تو کیا غم ہے کہ خونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا اقبال 020
ابو المنصور کمال الدین @aamansurkamaluldin.bsky.social · 30/11/2024اسی تیڈے ویر تیڈے یار فوجیا۔۔!💔 020
ابو المنصور کمال الدین @aamansurkamaluldin.bsky.social · 27/11/2024پاکستان میں خوں خوار درندے بے قابو ہیں اور معصوموں کے حقوق پر غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنے کے لیے ان کو گولیوں سے چھلنی کر رہے ہیں، اوورسیز سے گزاراش ہے کہ بھرپور احتجاج کریں اور ان کے کرتوت دنیا کو دکھائیں۔ @sabirshakirary.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @siddiquejaan.bsky.social 010
ابو المنصور کمال الدین @aamansurkamaluldin.bsky.social · 25/11/2024چند روز مری جان فقط چند ہی روز❤️ 010
ابو المنصور کمال الدین @aamansurkamaluldin.bsky.social · 25/11/2024"ٹیسٹ میچ کے لیے تین چیزیں ضروری ہوتی ہیں:- ٹیلنٹ، ٹمپرامنٹ، تکنیک" کپتان عمران احمد خان نیازی اور شہزادے کا تینوں میں کوئی ثانی نہیں۔ 010
ابو المنصور کمال الدین @aamansurkamaluldin.bsky.social · 24/11/2024مرے غنیم نے مجھ کو پیام بھیجا ہے کہ حلقہ زن ہیں مرے گرد لشکری اس کے فصیل شہر کے ہر برج ہر منارے پر کماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کا بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو فراز 120
ابو المنصور کمال الدین @aamansurkamaluldin.bsky.social · 24/11/2024یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہا اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیے کہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ اسے ہے سطوت شمشیر پر گھمنڈ بہت اسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ فراز 010
ابو المنصور کمال الدین @aamansurkamaluldin.bsky.social · 24/11/2024حضرات گزارش ہے کہ X اور اب vpn کی بندش کی معلومات تک رسائی میں دشواری کا سامنا ہے۔ براہ کرم معلومات کی فراہمی کے لیے اس پلیٹ فارم بھی باقاعدگی سے استعمال کریں۔ شکریہ @sabirshakirary.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @siddiquejaan.bsky.social 030