Sign in

Zia

@ziakhanpti.bsky.social
85 followers 6 following 6 posts

('AND WE WILl FIGHT' FOR PAKISTAN!FOR IMRAN KHAN')

PostsRepliesMedia
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 15/10/2025
‏سہیل آفریدی کو خصوصی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ میرا اوپننگ بیٹسمین ہے لہٰذا اسے کھل کر کھیلنا چاہیئے۔عمران خان
031
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/06/2025
عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا جامع اور عوام دوست بجٹ! #KPBudget2025 #KPTaxFreeBudget
033
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/12/2024
جب تک میں زندہ ہوں ان شہدا کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا۔ میں خود فائرنگ کی خبر سن کر شدید اذیت کا شکار رہا اور نیند کی گولی کھانے کے باوجود نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا۔ عمران خان
24931
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/12/2024
آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔ روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ #30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope
310045
Reposted by Zia
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 17/12/2024
ان بیغیرتوں سے کسی چیز کی بھی توقع کی جا سکتی ہے دنیا کی کوئی ایسی پستی نہیں جس تک یہ نہیں گرے 》عزتیں پامال کیں 》ہم وطنوں کا خون بہایا 》اپنو کا خون بیچا 》آئین کا خیال نہ روایات کا پاس ہر حد تک گرتے چلے گۓ
2128
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 16/12/2024
وطن کی مٹی گواہ رہنا قید جسے غلام نا کر سکی زنداں جسے محکوم نا کر سکا وہی قوم کا حقیقی رہنما #ہمت_استقامت_کے_500_دن
29639
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 16/12/2024
‏عمران خان نہ جھکا، نہ کوئی ڈیل کی اور نہ ہی اپنی قوم کی خودمختاری کا سودا کیا! ناحق قید میں ۵۰۰ دن #ہمت_استقامت_کے_500_دن
17434
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 16/12/2024
ابھی تک سامنے آنے والے 12 شہداء وہ ہیں جنہیں 26 نومبر کو مغرب سے پہلے شہید کیا گیا، اور باقی لوگوں کو رات کو علاقے کی بجلی بند کروا کر گولیاں ماری گئی ہیں۔ ان کو کدھر غائب کیا گیا ہے؟ ابھی بھی درجنوں افراد مسنگ ہیں۔ مسنگ پرسنز کو تلاش کرنا اور تمام ڈیٹا پبلک کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان
37432
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 15/12/2024
شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
310450
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/12/2024
26 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہداء کے لیے قرآن خوانی وتعزیتی اجتماع کل 15 دسمبر بروز اتوار باغ ناران حیات آباد پشاور میں ہوگا،اپنے ان عظیم شہداء کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس شہداء اجتماع میں شریک ہوں۔
38740
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/12/2024
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
713871
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024
‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا ‎#گولی_کیوں_چلائی
29153
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024
And we will never give up!
918260
Reposted by Zia
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 21/11/2024
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ‏كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ ‏إنَّك حميدٌ مجيدٌ🩵 ‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ‏كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ ‏إنَّك حميدٌ مجيدٌ🩵
0161
Reposted by Zia
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 24/11/2024
﴿إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكاً﴾
06611
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/12/2024
‏میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
817561
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
314974
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/12/2024
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان
39641
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/12/2024
‏ہمارے دو مطالبات ہیں، • سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے - ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے ‎#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
28337
Reposted by Zia
Ali Amin Khan Gandapur @aliaminkhanpti.bsky.social · 08/12/2024
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان کے سالانہ کانووکیشن میں بحیثیت مہمان خصوص شرکت وزیراعلی نے میڈیکل کے شعبے میں فارع التحصیل 68 گریجویٹس میں ڈگریاں اور میڈلز تقسیم کئے، 18 طلبہ کو گولڈ میڈلز سے بھی نوازا #CMKP
25025
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024
‏"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
05631
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024
‏انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
312054
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024
جو لوگ زخمی ہے انکو ہراساں کیا جارہا ہے، انکے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، بہت سے لوگ اس لیے اپنے زخموں کا نہیں بتا رہے کل (ایف آئی آرز میں) یہ جو ہزاروں نامعلوم ہیں اس کے اندر انہیں نامزد کر کے اٹھا نہ لیا جائے- شیخ وقاص اکرم
16932
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024
لوگوں کے بچوں کو سیدھی گولیاں مارتے شرم نہیں آئی #گولی_کیوں_چلائی ، صنم جاوید خان
514861
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024
‏"جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون سے اوپر رکھ لیا ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ سمیت ہر ادارے کو زیر کر کے ایک شخص کی بادشاہت کا تسلسل قائم رکھنے کے لئے دس سال کے لئے ملک میں آمریت نافذ کر دی گئی ہے۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
14425
Zia @ziakhanpti.bsky.social · 08/12/2024
🚨‏ *ہمارے کارکنان پر گولیاں چلائی گئیں،12 کنفرم شہادتیں ہیں اور جو اس وقت لاپتہ ہیں انکا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے* ۔
000
Zia @ziakhanpti.bsky.social · 08/12/2024
*وزیراعظم عمران خان کے طاقت کا اندازہ انکے زور سے نہیں مخالفین کے شور سے پتہ چلتا ہے*♥️🔥🔥 #Zia
010
Zia @ziakhanpti.bsky.social · 08/12/2024
جب ریاست اپنے شہریوں کا مینڈیٹ دن دیہاڑے چرا لے، ججوں کو ڈرا کر من پسند فیصلے کروا لے ، احتجاج کا آئینی حق چھین لے، نہتے اور پر امن شہریوں پر گولی چلا لے تو پھر شہریوں کے پاس پر امن رہ کراپنے آئینی حقوق لینے کے لیے ، احتجاج کا ایک ہی طریقہ بچتا ہے اور وہ ہے سول نافرمانی ۔۔!! ‎#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
010
Zia @ziakhanpti.bsky.social · 08/12/2024
*کپتان لکھا ہوا نہیں بولتا کپتان جو بولتا ہے وہ لکھا جاتا ہے* ♥️♥️ #Zia
000
Zia @ziakhanpti.bsky.social · 08/12/2024
*ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے❤️‍🔥* *ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا💔* #Zia
000
Zia @ziakhanpti.bsky.social · 08/12/2024
ڈر کس بات کا؟ عمران خان
000
Reposted by Zia
Zartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 26/11/2024
انقلاب زندہ آباد زیرو پوائنٹ سے قافلے کے مناظر دیکھیں، پاکستان کی تاریخ میں ایسے مناظر دیکھنے کو نہیں ملے #HistoryInTheMaking
413446
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/2024
ہمارے مطالبات: ◀️ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات ◀️ ناحق قید سیاسی اسیران کی رہائی ‎#گولی_کیوں_چلائی
07438
Reposted by Zia
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/2024
یہ سوال پوچھتے رہیں جب تک قاتل جواب نہیں دیتے کہ شہیدوں کے معصوم بچوں کو یتیم کیوں کیا اور بوڑھے ماں باپ سے ان کے سہارے کیوں چھینے۔۔۔۔ نہتے بے گناہ عوام پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
38348