Sign in

Zeeshan

@zee5han.bsky.social
1.4K followers 1.5K following 29 posts
PostsRepliesMedia
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 29/11/2024
جس دن سے حکومت گئی ہے۔ یوتھیوں کا رونا ہی نئی رکتا ۔ گرفتار کوئی بعد میں ہوتا۔ ہورہے پہلے دہائیاں دینا شروع۔ کہ ننگا کر دیا، مار دیا، تین دن ہی ٹی آئی یوٹیومرز کتوں کی طرح لاشیں ڈھونڈھ رہے ہیں کہ دکھا کر رنڈی رونا ڈال سکیں۔ مزید مال بنا سکیں۔ ہر لاشیں زندہ ہو رہی ہیں
041
Reposted by Zeeshan
Razi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024
چاچو کا پی ٹی آئی پر کاری وار سگریٹ اور چینی ساز اداروں میں پیداواری عمل پر کیمرے لگانے کا فیصلہ، اب نہ ٹیکس چوری ہو سکے گی اور نہ ہی کینسر ہسپتال کے ذریعے اس وائیٹ کرکے ریاست کو بلیک میل کیا جا سکے گا۔ نئیں ریساں ساڈے چاچو دیاں 😍😍😍
2530582
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 19/11/2024
احتجاج سے پہلے مذاکرات یعنی میچ فکس کرنے اور یوتھیوں کو مزید یوتھیا بنانے کی کوشش
071
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 19/11/2024
یوتھیوں کا آگ لگانے والی خبر
071
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 19/11/2024
خبر تو بریکاں توڑ ہے اگر نتیجہ بھی اسی طرح کا ہو
010
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 19/11/2024
اتنی پرانی وی نئیں
000
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 19/11/2024
پر پہلے ٹرمپ پائن معاف کریں تو مزید معافی لے کر دیں گے
000
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 19/11/2024
پائن میں نی ساں متوقع چھترول اور مزید اندر ہو جانے کے ڈر سے
000
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 19/11/2024
بچنا اساں پٹواریاں وی نئی ایک واری ٹرمپ ان کی معافی قبول کر لے بس
010
Reposted by Zeeshan
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
30464109
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 19/11/2024
انہیں فائنل کال میں اپنی متوقع چیرمینی جاتی لگ رہی ہے اور خود مزید اندر ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ پہلے ہی کہہ دیا پائن میں نی ساں
010
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 19/11/2024
ہونا تو چاہیے تھا کہ کہتی انسان بنا دوں گی اب گدھے مزید گدھے بنتے اچھے لگتے ہیں کیا
042
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 18/11/2024
یوتھیوں کا بس چلے تو پاوا توڑ کر عاصم منیر کی گود میں بیٹھیں لیکن ابھی عاصم منیر راضی نہیں
052
Reposted by Zeeshan
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے ‏اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
16443122
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 18/11/2024
ٹویٹر کے بانی نے لگتا پرانی ایپ نئے نام سے لانچ کی ہے
000
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 18/11/2024
یوتھیوں کی معصوم خواہشیں
000
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 18/11/2024
سب سے بڑی سہولت تو حکومت نے خود دی ہوئی ہے۔ جیل کے اندر سے آرڈر دے رہا ہے کہ ملک کو آگ لگا دو حکومت کومہ میں بیٹھی دیکھ رہی ہے
000
Reposted by Zeeshan
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 18/11/2024
ایکس کی طرح یہاں کنجوسی نہ کریں ، فالو بیک کیا کریں، بصورت دیگر اپکو ان فالو کیا جائیگا🙏🏻
2266
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 18/11/2024
ذہنی غلام اب غلامی کی آخری سطح پر پہنچ گئے ہیں اور ملک کے جھنڈے کو جلا کر فخر محسوس کر رہے ہیں
000
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 18/11/2024
نیلے آسمان پر پٹواری حضرات سیٹل ہوئے یا ابھی ماحول ہی دیکھ رہے ہیں یوتھیے تو چھلانگیں لگا رہے ہیں
000
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 18/11/2024
تاکہ پوری یکسوئی سے استقبال کیا جا سکے
010
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 18/11/2024
یوتھیوں کو مزید یوتھیا بنانا اور پھر ان یوتھیوں سے مال بنانا یہی ہے آج کا زمانہ
000
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 18/11/2024
امریکا ہمیں معاف کر دے منجانب ذہنی غلامان پاکستان تحریک غلامان عمرانڈان
000
Reposted by Zeeshan
سید عدنان بادشاہ🇵🇰 @syedbadshah.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔ دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔
6037067
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 18/11/2024
PTI apologies Americans for any blame game or propaganda they did. Yes youthias you are still slaves
000
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 18/11/2024
PTI HALAL Leadership
100
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 18/11/2024
تازہ صورتحال
010
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 18/11/2024
ابھی یہ پڑھے لکھے ہیں اگر نہ ہوتے تو کیا کرتے
010
Reposted by Zeeshan
Malik zaidi @malikzaidi.bsky.social · 17/11/2024
KING 👑
0266
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 17/11/2024
دوسرے شہر میں اپنوں سے ملاقات میں زیادہ خوشی ہوتی ہے
000
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 17/11/2024
نہیں یہ دیکھنے سے پہلے
000
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 17/11/2024
گند پھیلانے کی فل آزادی ہے
000
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 17/11/2024
@rashahzad.bsky.social اب یہاں بھی یوتھیوں کی دھلائی ہو گی بیچارے یوتھیے
120
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 17/11/2024
ملا تو ڈبل کر دینا
010
Zeeshan @zee5han.bsky.social · 17/11/2024
یوتھیے بھائی کہاں گئے ہیں
000