Sign in

Afaq Khan

@ak1829.bsky.social
1.8K followers 1.4K following 106 posts

Digital media student

PostsRepliesMedia
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 04/03/2025
ہمیں اندیشہ ہے کہ مولانا حامد الحق شہید اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا معاملہ بھی روایتی انداز میں نہ لٹکایا جائے،، اگر اس بار بھی حکومت نے اصل قاتلوں کی گرفتاری کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا تو اس کے بھیانک نتائج ہوسکتے ہیں، پریس ریلیز۔ @khurramiqbal.bsky.social
031
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 25/01/2025
‏جنید اکبر خیبرپختونخوا کے صدر ہوں گے، پاکستان اور خاص کر پنجاب میں تنظیم سازی کیلئے عمران خان نے عالیہ حمزہ کو ذمہ داریاں تفویض کی ہیں، سلمان اکرم راجہ۔
051
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 23/01/2025
معطل وکالت نامے کے باوجود عمران خان کی جانب سے 9 مئی کیس میں وکالت نامہ جمع کرانے پر مشعال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس جاری،، مشعال یوسفزئی عدالت سے غلط بیانی پر وضاحت پیش کریں، انسداد دہشت گردی عدالت۔
030
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 11/01/2025
لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار مبشر رحمان چوہدری 2000 سے زائد ووٹ لیکر صدر لاہور بار منتخب حکومتی گروپ اعظم نزیر تارڑ،احسن بھون گروپ کو بھاری شکست کا سامنا
030
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 11/12/2024
پشاور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کو 3 ہفتوں کے لیے راہداری ضمانت دے دی عمران خان کو فیض حمید کے ساتھ جوڑ کر ملٹری ٹرائل کرانا خطرناک عمل ہوگا، ہم نے ذوالفقار علی بھٹو والی غلطی نہیں دہرانی، سلمان اکرم راجہ
030
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 10/12/2024
بریکنگ، جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے سینیئر قانون دان ‎میاں علی اشفاق کو ملٹری ٹرائل کے لئے اپنا وکیل مقرر کر لیا۔۔
290
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 28/11/2024
سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی پارکنگ سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا
061
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 24/11/2024
اٹک کے قریب غازی پل پر پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کی شیلنگ، کارکن علی امین گنڈا پور کے قافلے کا انتظار کررہے ہیں۔
040
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 24/11/2024
موٹروے، اٹک کے مقام پر شیلنگ کا توڑ نکالتے ہوئے، پی ٹی آئی کے کارکنوں نے آگ لگا دی
040
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 22/11/2024
انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور نے طلبہ کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کی تلقین، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی تنبیہ۔
030
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 22/11/2024
آرمی چیف عاصم منیر بھی پشاور پہنچ گئے ہیں، سیکیورٹی اور امن و امان صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، چیف جسٹس یحیی آفریدی پشاور پہنچ گئے، چیف جسٹس کو کرم واقعہ، ججز سیکیورٹی سمیت صوبے میں امن و امان صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، ذرائع !!!
050
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 22/11/2024
پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف کیس، ججز سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے کسی اور کے کہنے پر رٹ پٹیشن دائر کی ہے، ایڈووکیٹ جنرل درخواست گزار کے وکلاء اور ایڈوکیٹ جنرل آپس میں الجھ پڑے پشاور ہائیکورٹ کے ججز احتجاجاً اٹھ کر چلے گئے
030
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 22/11/2024
پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف کیس کی دوبارہ سماعت،، درخواست قابل سماعت نہیں، خارج کی جائے، حکومت نے پی ٹی آئی احتجاج کے لیے سرکاری مشنری نہیں مانگی، ایڈووکیٹ جنرل کا عدالت میں جواب۔
030
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 22/11/2024
پشاور ہائیکورٹ، کیا خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری مشنری کے استعمال کے لیے کوئی ہدایت جاری کی ہے؟ چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس سے تفصیل لیکر عدالت کو آگاہ کیا جائے، پشاور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایت کردی،، دوبارہ سماعت کچھ دیر بعد ہوگی
020
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 22/11/2024
پشاور ہائیکورٹ، تحریک انصاف کے احتجاج کے خلاف کیس، اعتراض دور کرکے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف درخواست دوبارہ دائر، آج ہی سماعت کیلئے مقرر،، کچھ دیر بعد جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد سماعت کرینگے
030
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
اگر کوئی آپکو میسج آئے کہ 24 نومبر کی تاریخ چینج ہوئی تو آپ نے نہیں ماننا کیونکہ 24 نومبر کا احتجاج ضرور ہوگا، بشری بی بی
053
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
📢📢📢 بشریٰ بی بی آج قوم کو عمران خان کا 24 نومبر کے حوالے سے پیغام 8:30 بجے دیں گی، پی ٹی آئی
020
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف درخواست، پشاور ہائیکورٹ رٹ برانچ نے اعتراض لگا کر واپس کردی،، فیڈریشن کو فریق نہ بنانے پر درخواست واپس کردی گئی ہے، اعتراض ہٹا کر دوبارہ جمع کریں گے، وکیل۔
020
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
ضلع کرم میں فائرنگ واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 33، 6 خواتین شامل،، 13 کی شناخت ہوگئی، 20 افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔۔۔!!!
001
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کےذریعے آفر آئی، "احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائےگا" میں نے انڈر ٹرائل لوگوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تاکہ مذاکرات کی سنجیدگی کا پتہ چل جائے یہ ڈیمانڈ فوری پوری ہو سکتی تھی جو انہوں نے نہیں کی یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
021
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
جیل میں رہتے ہوئے مجھ پر 60 کیسز ہو چکے ہیں،نواز شریف نے کتنے شورٹی بانڈ جمع کروائے تھے،نواز شریف کی بائیو میٹرک بھی ایئرپورٹ گئی تھی، عمران خان
021
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
شاہ محمود قریشی ،عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری ،ڈاکٹر یاسمین راشد پر فرد جرم عائد کردی گئی عدالت نے تھانہ مغلپورہ کی حدود میں جلاؤ گھیراؤ میں فرد جرم عائد کی ملزمان نے صحت جرم سے انکار پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی
042
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان نےکہا کل مجھےانہوں نےآفر کی آپ 10 دن کیلئےاحتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کیلئےتیارہیں، میں نےکہاٹھیک ہے پہلے بےگناہ لوگوں کو رہا کریں، بجائے رہائی کے مجھ پر کیس بنا دیا، علیمہ خان کی گفتگو
042
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
یہ ٹرائل کورٹ میں اب خامیاں دور نہیں کر سکتے، چیف جسٹس عامر فاروق کوٹیکنا کیس ریمانڈ بیک ہوا اور وہاں سے بریت ہو گئی تھی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیونکہ اُس وقت حکومت بدل گئی تھی، بیرسٹر علی ظفر کا جواب
020
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
یہ چاہتے ہیں کہ اب دوبارہ کیس ٹرائل کورٹ کو جائے اور یہ خامیاں ختم کر لیں، بیرسٹر علی ظفر پراسیکیوشن کی سکیم یہ ہے کہ یہ دوبارہ وہاں سے سزا دلوائیں اور ہم پھر اپیل میں آئیں، علی ظفر
020
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
کیا اس عدالت پر اتنا وقت لگانا اور شہادت میں جانا ضروری ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق آپ اس حوالے سے عدالت کی معاونت کریں، چیف جسٹس کی بیرسٹر علی ظفر کو ہدایت
020
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
یہ نہیں ہو سکتا کہ وہاں سزا دلوائی اور ہائیکورٹ میں کہہ رہے ہیں کہ غلطی ہو گئی، بیرسٹر علی ظفر غلطی پراسیکیوشن کی نہیں ہے، چیف جسٹس عامر فاروق یہ عدالت اب کیس کی کارروائی میرٹ پر چلا سکتی ہے، چیف جسٹس عامر فاروق
030
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
اس کیس کا سائفر کیس سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، چیف جسٹس عامر فاروق سائفر کیس میں 342 کا بیان ہوا تھا اس میں وہ بھی نہیں ہوا، چیف جسٹس عامر فاروق میرے پاس کیس ٹرائل کورٹ کو واپس بھیجنے کے بہت سے عدالتی فیصلے موجود ہیں، پراسیکیوٹر
020
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
ہم نے سائفر کیس کی اپیل سن کر دو ماہ میں فیصلہ کر دیا تھا، چیف جسٹس اس کا سائفر سے موازنہ نہیں کر سکتے کیونکہ اس میں جرح کا موقع نہیں ملا اور 342 کا بیان بھی نہیں ہوا، چیف جسٹس
030
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
کیس میں میرٹ پر دلائل شروع کرنے سے پہلے کچھ کہنا چاہوں گا ، بیرسٹر علی ظفر آپ نے مجھے کہا تھا کہ میں بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کر لوں ،بیرسٹر علی ظفر مجھے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی،بیرسٹر علی ظفر
020
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
کیا آپ نے بانی پی ٹی آئی سے ہدایات لے لی ہیں ؟ عدالت کا استفسار براہ راست ہدایات نہیں لے سکا مگر ان ڈائریکٹلی ہدایات مل گئی ہیں، بیرسٹر علی ظفر مجھے لیگل ٹیم سے ان ڈائریکٹ ہدایات مل گئی ہیں، بیرسٹر علی ظفر میں اس کیس میں دلائل کا آغاز کروں گا،بیرسٹر علی ظفر
010
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
توشہ خان ون سزاؤں کیخلاف اپیل کر سماعت کا آغاز چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کر رہے ہیں عمران خان کے وکیل علی ظفر پیش، نیب پراسکیوشن کی ٹیم بھی موجود
052
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
جہلم،راولپنڈی اور اٹک میں 22 سے 27 نومبر تک رینجرز طلب
021
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
000
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
📢📢 الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی سے وابستہ عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا۔۔
041
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
مسافر گاڑیوں کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت 12 زخمی ہوگئے، گاڑیوں کا تعلق پاراچنار سے تھا اور زیادہ تر ہلاکتوں کا تعلق شیعہ قبائل سے ہے، ضلعی انتظامیہ
032
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کو پی ٹی آئی کو احتجاج سے روکنے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں کیس دائر عوام نے امن و فلاح و بہبود کے لیے ووٹ دیا لیکن خیبرپختونخوا حکومت احتجاج کے لیے سرکاری وسائل کا استعمال کررہی ہے اس لیے احتجاج سے روکا جائے، درخواست میں استدعا
051
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 20/11/2024
151
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 20/11/2024
اسلام آباد کو سیل کرنے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، زیرو پوائنٹ انٹرچینج پر کنٹینرز کی دیوار بنائی جا رہی ہے۔
050
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 20/11/2024
🚨اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اہم معلومات 24 نومبر کو عمران خان کی کال پر پاکستان کے ساتھ دنیا بھر میں بھی تاریخی احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا جائے گا اپنے متعلقہ ملک اور شہر میں تحریک انصاف کے مظاہروں میں شامل ہو کر حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بنیں
031
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 20/11/2024
اہم🚨🚨 عمران خان کی توشہ خانہ ٹو میں رہائی کے بعد اہم پیش رفت،پی ٹی آئی قیادت نے احتجاج کے حوالے سےقائدین کا اجلاس طلب کر لیا,پی ٹی آئی احتجاج کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج کرے گی،علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر دیگر پارٹی قائدین تک عمران خان کا پہنچائیں گے، زرائع
010
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 20/11/2024
طویل عرصے بعد اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور
120
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 20/11/2024
خیبرپختونخوا حکومت نے گریڈ 15 اور اس سے کم سرکاری ملازمتوں میں خواجہ سراوں کے ملازمت کے کوٹے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
020
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 19/11/2024
‏ٹانک سے تعلق رکھنے والی بیس ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق، ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 50 ہوگئیں،، اب تک بلوچستان سے 24، سندھ سے 13، خیبر پختونخوا سے 11، پنجاب اور اسلام آباد سے 1,1 کیس رپورٹ ہوچکا۔
060
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 19/11/2024
تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر خیبر پختون خواہ سے وفاق اور پنجاب کے داخلی راستوں پر 20 ہزار سے زائد پولیس و پیراملٹری فورسز کی نفری لگانے کا امکان
050
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 19/11/2024
ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے،آئین ہم پر پاکستان کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے،، جو کوئی بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا واضح پیغام۔۔۔۔!!!!
020
Reposted by Afaq Khan
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 18/11/2024
پٹواریوں کا خیال تھا بلیو سکائے پر اکے اپنا سوشل میڈیا مضبوط ہوجائیگا، غجب بےعزتی کا سامنا نہیں ہوگا، جھوٹ کا بیانیہ شروع ہوگا، لیکن بہت جلد بلیو سکائے پر بھی تحریک انصاف کا راج ہوگا، بلکہ ہوگیا
8284
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 19/11/2024
بشری بی بی نے صاف کہا ہے کہ سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں نہ پارٹی قیادت سنبھالنے میں دلچسپی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بشری بی بی نے عمران خان کا پیغام پہنچایا، شیخ وقاص اکرم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
120
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 19/11/2024
جتنے مرضی بندہ آکھٹے کرلیں، یہ تو ان کے ہاتھ میں ہے، لیکن داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک
021
Afaq Khan @ak1829.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر فائنل کال، شیخ وقاص اکرم نے کسان تنظیموں کو 24 نومبر احتجاج میں شمولیت کی خصوصی دعوت دے دی
161