Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 10/01/2025صبر کرنا ،درگزر کرنا اور معاف کرنا خیر کے انمول خزانوں میں سے ہیں 040 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 07/01/2025نیازی جتنی بھی ٹرمپ سے امید لگائے بیٹھا ہے اتنا ہی رسوا اور خوار ہو گا۔ 050 0
Reposted by Zahid bhattiحمیرا جہانگیر @huma223.bsky.social · 06/01/2025صبح کے وقت 30 روپے کا ملنے والا ایک اخبار ، شام کو 30 روپے کلو ملتا ہے . قیمت دراصل وقت کی ہوتی ہے۔ چیز کی نہیں۔ 4345 0
Reposted by Zahid bhattiSabir Tanoli @sabirtanoli276.bsky.social · 24/12/2024یہ عمران خان کے دور حکومت میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 20 "سویلینز" کی فہرست ہے۔۔۔ جن میں سے تین کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔۔۔ آج تحریک انتشار والے ہمیں سکھاتے ہیں کہ ملٹری کورٹس سے سزائیں "ناانصافی" ہے۔۔۔۔ آج انہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں یاد آرہی ہیں؟؟ 053 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 24/12/2024پاکستان کا جوہری پروگرام قوم کی امانت ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیراعظم شہبازشریف کا امریکہ کو عملی طور پر ابسلوٹلی ناٹ 👏 050 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 19/12/2024یوتھیوں کا بس نہیں چل رہا خود ب مروا کر کہہ دیں یہ لو ہم بھی ریچرڈ ہیں 060 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 17/12/2024صیبت میں گدھے کو باپ بنانا تو سمجھ آتا ہے، مگر تحریک انصاف نے ہم جنس پرست کو باپ بنا کر نئی مثال قائم کر دی ہے ۔ 020 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 10/12/2024رسول ﷺ نے فرمایا ’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘ 031 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 09/12/2024سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ دس ہزار کی حد بھی عبور کر گئی 153 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 05/12/2024پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی 100 انڈیکس 106000 کی سطح عبور کر گیا 020 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 04/12/2024جس ملک کے سپہ سالار سے ملک کے غدار پریشان ہیں تو سمجھ جاؤ وہ ایک بہترین سپہ سالار ہے.. 051 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 03/12/2024فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی، سائبر کرائم ترمیمی بل تیار 0143 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 03/12/2024اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 020 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 03/12/2024وفاق دل بڑا کرکے ہماری شلواریں واپس کرے ۔۔ یوتھیاگروپ🥴 0122 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 30/11/2024نیازی کی بہن نے مشعال خان کو پنکی پیرنی کی نئی گوگی قرار دے دیا. 060 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 28/11/2024یہ اتنے خبیث اور اعلی پائے کے بیغیرت ہیں کہ چوبیس گھنٹے سے جعلی لاشوں پر جھوٹا ماتم کر رہے ہیں 050 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 27/11/2024 ایک آپریشن جھوٹ کی فیکٹریاں چلانے والے یوتھیا یوٹیومرز کیخلاف کر دیں اور پانچ سال مکمل امن وامان کی گارنٹی مجھ سے لے لیں۔ 000 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 27/11/2024کیسا لگا پھر ریاست کا ایکشن 😎 میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد 0153 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 27/11/2024یوتھیو تم سے بہترتو کھاریاں کے کھسرے تھے جو اپنا گرو چھڑوا کر لے گئے 0135 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 27/11/2024اور ناظرین بنگلہ دیش اور ترکی کی مثالیں دینے والوں کو اسلام آباد پہنچنے میں تین دن لگ گئے لیکن واپس گھروں کو دوڑنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے🤣 0102 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 26/11/2024اسٹاک ایکسچینج ایک دن میں 3900 پوائنٹس گر گئی فتنا اور فساد پھیل رہا ہے 041 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 26/11/2024جب تک جیل میں بند فسادی نہیں مارو گے فساد ختم نہیں ہوگا 🤔 061 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 26/11/2024اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی.....!! 052 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 26/11/2024ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختم رسول__ﷺ مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں♥ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ 022 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 25/11/2024 اسلام آباد۔ڈی چوک - صحافیوں کے روپ میں پی ٹی آئی کے یو ٹیوبر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ۔ بہترین فیصلہ 👍 061 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 25/11/2024ٹک کے علاوہ سارے ملک میں سکون ڈاٹ کام ھے KPK سے ویلے، دیہاڑی دار مزدور اور افغانیوں کو پیسے دے کر ریاست کے خلاف کھڑا کیا ھوا 0100 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 25/11/2024اے میرے پاک پروردگار! ہمارے دلوں کو مُنافقت سے, ہمارے اعمال کو دکھاوے سے, ہماری زبانوں کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے! ۔ آمین ثمہ آمین 030 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 25/11/2024فیض آباد سے سول کپڑوں میں ملبوس خیبرپختونخوا کا پولیس اہلکار گرفتار 061 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 25/11/2024پنجاب کے باشعور عوام نے فسادی مارچ مسترد کر دیا 050 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 25/11/2024 عوام آج کے لیے بہت ایکسائٹڈ ہے حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ آج عام تعطیل کریں اور یوتھیوں کی چھترول لائیو چینلز پر دکھائی جائے 0155 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 24/11/2024بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تمام تعریفیں اللہ کی ہیں تو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں چھپا ہے۔ ہمیں اسی سے مانگنا چاہیے ۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 070 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 23/11/2024اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 170 0
Reposted by Zahid bhattiAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 22/11/2024بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ﴾ 1322 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 22/11/2024میرے خیال سے سعودیہ کا اعتراض ننگے پاؤں آنے پر نہی تھا بلکے دو دو خاوند لانے پر تھا🙄 1172 0
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 22/11/2024سعودیہ نے بشری پنکی پیرنی کو ننگے پاؤں آنے نہیں بلکہ دو شوہر ساتھ رکھنے پر اعتراض کیا تھا۔ 😜😜😜 081 0