Sign in

Zahid Hanafi

@zahidhanafi.bsky.social
579 followers 499 following 38 posts

social media activist

PostsRepliesMedia
Reposted by Zahid Hanafi
mustafahunfy.bsky.social @mustafahunfy.bsky.social · 20/11/2024
صوبائی امیر خیبر پختونخواہ سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کرک تبلیغی مرکز کے امیر حاجی عمر خان کے وفات پر لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے
032
Reposted by Zahid Hanafi
Sadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 19/11/2024
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
5615950
Zahid Hanafi @zahidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
اسلام آباد:🚨🚨 وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
082
Zahid Hanafi @zahidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
پختونخواہ 🚨🚨 58 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور 19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔ جبکہ نمائندے صرف ایک کام میں مصروف ہیں۔ چلو چلو اسلام اباد چلو پشاور چلو😥💔
021
Zahid Hanafi @zahidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
ایڈوکیٹ صاحب!! تن کے رکھو 🌹
040
Zahid Hanafi @zahidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
یہاں ہزاروں لائکس نہیں آرہے😂😂🙏🏻
020
Zahid Hanafi @zahidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
راولپنڈی🚨🚨🚨 اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج ہونی ہے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدالت نے 342 کے بیانات داخل کرانے کا آج آخری موقع دے رکھا ہے
031
Zahid Hanafi @zahidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
بنوں ۔۔🚨🚨 بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں احمد زئی سب ڈویژن سے نامعلوم افراد نے سات پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا۔ اغواکاروں نے پہلے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کیا اور بعد ازاں پولیس اہلکاروں کو اغواء کرلیا
040
Zahid Hanafi @zahidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
اللہ اکبر۔۔۔۔🌹🌹
020
Zahid Hanafi @zahidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
خوش آمدید ٹو ڈسٹرک کرک🌹🌹
030
Zahid Hanafi @zahidhanafi.bsky.social · 18/11/2024
ماشاءاللہ🌹🌹
020
Reposted by Zahid Hanafi
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 17/11/2024
اس دفعہ جو بل اسٹبلشمنٹی حکومت نے پاس کروائیں ہیں، اس کے مطابق ہر پاکستانی پیدائشی طور پر مشکوک ہوگیا ہے
0166
Zahid Hanafi @zahidhanafi.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں دفعہ144 نافذ کردی گئی🥰🥰🥰
030
Reposted by Zahid Hanafi
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
160629149
Zahid Hanafi @zahidhanafi.bsky.social · 18/11/2024
مفتی اعجاز شہید کو صبح اللہ تعالیٰ نے بیٹا دیا اور شام کو وہ بچہ یتیم ہوگیا 😢 اللہ تبارک وتعالی مفتی اعجاز کی شہادت قبول فرمائےاور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے ۔۔۔۔۔۔۔آمین یارب العلمین اناللہ واناالیہ راجعون
000
Zahid Hanafi @zahidhanafi.bsky.social · 18/11/2024
محفل یاراں 🌹🌹🌹🌹
010
Zahid Hanafi @zahidhanafi.bsky.social · 18/11/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ 😥
211
Zahid Hanafi @zahidhanafi.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے دوست احباب خیریت سے ہوں گے بلو سکائی پر تمام دوستوں کو خوش امدید 🥰🌹
120