Reposted by Mohammad ZafarDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 21/12/2024*قومی سلامتی پر حملہ کرنے والے منطقی انجام کو پہنچے* 1276
Reposted by Mohammad ZafarSyed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 22/12/2024اب پی ٹی آئی کیوں شور مچا رہی ہے 0158
Reposted by Mohammad ZafarTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 03/12/2024ڈی چوک احتجاج میں مجھے کوئی مسلح گروہ نظر نہیں آیا.ڈالر خور منافق حامد میر کا کالم۔ جبکہ مسلح افراد کی وڈیو فوٹوز بمع ثبوت موجود یے۔۔۔ 34427
Reposted by Mohammad Zafaramirbutt1263.bsky.social @amirbutt1263.bsky.social · 29/11/202426 نومبر کی رات اِتنی فائرنگ تھی بقول پی ٹی آئی کہ سب باگ رھے تھے لیکِن وہ شہزادے کون تھے جو فائرنگ کے دوران کھڑے ھو کر لاشیں گِنتے رھے 20 تک گِننے میں بھی شائد بیس سیکنڈ تو لگتے ھیں اور یہاں تو 278 تک گِنتی کرتے رھے ھیں 0133
Reposted by Mohammad ZafarWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 28/11/2024 ہاہاہا کمال کا گانا ہے 😂 سنو مزہ آجائے گا اور شئیر کریں آگئے یوتھیوں کی جلائیں ۔ 67229
Mohammad Zafar @zafar007.bsky.social · 26/11/2024 کُلَّمَاۤ اَوۡقَدُوۡا نَارًا لِّلۡحَرۡبِ اَطۡفَاَہَا اللّٰہُ ۙ وَ یَسۡعَوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ فَسَادًا ؕ وَ اللّٰہُ لَا یُحِبُّ الۡمُفۡسِدِیۡنَ "جب کبھی لڑائی کی آگ کو بھڑکانا چاھتے ھیں تو اللہ تعالٰی اسے بجھا دیتا ھے ۔ یہ ملک بھر میں شر اور فساد مچاتے پھرتے ھیں اور اللہ تعالٰی فسادیوں سے محبت نہیں کرتا"- القرآن:5.64 020