Sign in

Yousaf Shah

@yousafshah786.bsky.social
114 followers 27 following 8 posts
PostsRepliesMedia
Yousaf Shah @yousafshah786.bsky.social · 16/06/2025
‏جوانیاں لٹائیں گے عمران خان کو بچائیں گے ‏علیمہ خان کی موجودگی میں لاہور کنونشن میں کارکنان کا جذبے بلند
000
Reposted by Yousaf Shah
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 14/12/2024
حسان نیازی کو ملٹری کسٹڈی میں رکھا ہوا ہے اور اب حسان نیازی کی بہن حاجرہ نیازی کو بھی 9 مئ میں قصور وار قرار دے دیا گیا ہے ایسے کسی بھی ہتھکنڈے سے عمران خان جھکے گا نہیں
011
Reposted by Yousaf Shah
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 14/12/2024
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی چھجھڑ ہاؤس ایبٹ آباد آمد احمد شہریار خان ایڈووکیٹ کی دعوت پر وزیر اعلیٰ چھجھڑ ہاؤس پہنچے
011
Reposted by Yousaf Shah
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 14/12/2024
میشال یوسفزئی کا ٹویٹ،انتہائی افسوسناک 26 نومبر احتجاج کے تناظر میں 12 لوگ شہید ہوئے ہیں ،جن کی تدفین ہوچکی ہے ،گولی سے زخمی ہونے والے ورکرز 26 ہیں اور 139 ورکرز مسنگ ہیں جن کا پتا نہیں چل رہا ہے کہ زندہ ہے یا شہید ہوچکے ہیں ۔ تمام تر ثبوت اور اعداد و شمار کریمینل کمپلینٹ میں عدالت میں جمع کردیئے
011
Reposted by Yousaf Shah
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 14/12/2024
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی شہداء ڈی چوک کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآنی خوانی و تعزیتی اجتماع کے مقام باغ ناران حیات آباد کا دورہ، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے انتظامات کا جائزہ لیا، ان شاءاللّہ کل ایک تاریخی اجتماع ہوگا
011
Reposted by Yousaf Shah
ISF Official @isf-official.bsky.social · 12/12/2024
‏یہ حکومت انسانی حقوق کی پامالی کررہی ہیں جب کوئی شاعر نظم پڑھتا ہے اسے اٹھایا جاتا ہے کسی کو حج جاتے ہوئے احرام میں جہاز سے اتار دیا جاتا جب کوئی میڈیا سوال کرتا ہے اسکا چینل بند کردیا جاتا ہے پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر ‎
12811
Reposted by Yousaf Shah
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/12/2024
‏قیدی نمبر 804 کا سب سے خطرناک قومی جُرم یہ ہے کہ وہ نہ تو خود ٹوٹ رہا ہے اور نہ ہی قوم کو ٹوٹنے دے رہا ہے
12711
Reposted by Yousaf Shah
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024
And we will never give up!
918260
Reposted by Yousaf Shah
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/12/2024
Premium Quote ❤️❤️
16723
Reposted by Yousaf Shah
ISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024
‏کونسٹیٹیوشن کو انھوں نے پراسٹیٹیوشن بنا دیا ہے ۔ اور جو ترمیم ہے وہ ایک طوائف ہے جب مرضی آئے لے آؤ ترمیم اس طرح نہیں آتی ہےدنیا میں ایسا نہیں ہوتا جتنی ترامیم آتی ہیں انھیں مہینوں لگ جاتے ہیں سب کو پتہ ہونا چاہئے کس بات پر ترمیم آ رہی ہے ۔ (انور مقصود)
03115
Reposted by Yousaf Shah
Nick Knudsen @nickknudsenus.bsky.social · 06/12/2024
REALLY IMPORTANT UPDATE PLEASE SHARE #ASafeChoice physicians WILL prescribe medication abortion via telehealth FOR WOMEN WHO ANTICIPATE NEEDING THIS MEDICATION. REPEAT: You do NOT need to be currently pregnant to get this prescription. In an era of potentially draconian abortion bans, take note!
social.demcast.com
Click to Visit #ASafeChoice Network
382214899656
Reposted by Yousaf Shah
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
‏مرنے سے پہلے بلاول کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں۔ ‏ آصف زرداری ‏ ذرا اندازہ کریں کہ پاکستان کو یہ لوگ داتا دربار کا لنگر سمجھتے ہیں, مفت میں کھانا 🖐️🖐️
12212
Reposted by Yousaf Shah
ISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024
سابق وزیر میاں محمود رشید 580 دن سے جیل میں ہے ۔ ان کا داماد بھی فوجی جیل میں ہے۔ اِنکا سارا کاروبار غیر قانونی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔قید کے دوران وہ بیمار رہے لیکن انہوں نے اپنی پارٹی سے غداری نہیں کی۔ ان کے لیے آواز بلند کریں
46740
Yousaf Shah @yousafshah786.bsky.social · 05/12/2024
The most important message of former Prime Minister Imran Khan: December 5, 2024 #WhyDidTheGunFire?
000
Yousaf Shah @yousafshah786.bsky.social · 05/12/2024
‎ I am forming a five-member negotiating committee on 2 points, release of under-trial political prisoners, establishment of a judicial commission for transparent investigation of the incidents of 9 May and 26 November, Imran Khan's message from Adiala Jail. Imran Khan #imrankhan #PTI #Pakistan
000
Yousaf Shah @yousafshah786.bsky.social · 05/12/2024
Today, for Maryam Nawaz, a good journalist is one who calls Imran Khan a terrorist and Bushra Bibi a witch. Hamid Mir #HamidMir #ImranKhan #Bushrabibi #MaryamNawaz
010
Yousaf Shah @yousafshah786.bsky.social · 05/12/2024
They beat us, killed us, took away our bodies, so far 107 people are missing, it is heard that 25 to 30 of them may not come back alive. Sher Afzal Marwat #sherafzalmarwat
010
Yousaf Shah @yousafshah786.bsky.social · 05/12/2024
Army Chief, Shehbaz Sharif and Mohsin Naqvi are behind the D Chowk tragedy. #AleemaKhan #Pakistan #Islamabad
020
Yousaf Shah @yousafshah786.bsky.social · 05/12/2024
‏اسلام آباد میں پشتونوں کیخلاف کریک ڈوان ور گرفتاریوں کیخلاف وکلا کا احتجاج، اسلام آباد کچہری سے اسلام آباد بار کونسل تک احتجاجی ریلی نکالی گئی " پشتونوں کو جینے کا حق دو حق دو" وکلا کی جانب سے نعرے #Pakistan #Pashtoon #Islamabad ##IslamabadMassacre #گولی_کیوں_چلائی
010
Yousaf Shah @yousafshah786.bsky.social · 04/12/2024
‏قتل و غارت اور کربلا برپا کرنے پر پارٹی نے احتجاج موخر کر دیا ہے۔ یہی آپ چاہتے تھے۔ بہت سارے اندر اور باہر والے یہی چاہتے تھے۔ پہلے بھی یہی کچھ سازشوں سے کروایا گیا۔ اس بار سیدھی گولیاں مار کر وہی نتیجہ حاصل کیا گیا۔ #Pakistan ‏ ⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩
021