Reposted by Muhammad Arif Qaim Khani

سوشل میڈیا نے پاکستان کے لوگوں کا مزاج ھی بدل دیا۔ اب لوگ کو پتہ ھوتا ھے کہ ملک کے لیے کون اچھا ھے کون برا، کون کیا کرتا ھے کیا نہیں۔ کون اپنے لیے سوچتا ھے کون ملک کے لیے۔ ایسے حالات میں اگر کوی سچائی کی بات نہیں کرتا تو اس نے ختم ھی ھونا ھے کیونکہ طاقت کا سرچشمہ عوام ھے اور عوام بسب کچھ جانتی ھے۔