Reposted by naam me kya rakha he

ایسا لگ رہا ہے جیسے بچھڑے ہوئے مل گئے ہوں۔ بارہ سال سے ٹویٹر استعمال کر رہا ہوں۔ میرے خیال میں بہت سا اچھا وقت ٹویٹر پہ گپ شپ کرتے گزرا۔ بہت سے اچھے لوگ ملے اور الحمدللہ چند ایک کے سواہ کسی سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ لیکن پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے ٹویٹر کا جو حال ہوا اس نے بہت مایوس کیا۔