Reposted by @vigilanticon.bsky.social

مسلمانوں کے ایجنڈا اور مسلمانوں کی آواز بننے پر تمام مسلم ممالک نے یکجا ہو کر بھٹو کی رہائی کےلیے کوشش کی۔اور یہودیوں کو لیڈ۔کرنے والے اور ان۔کو سپورٹ کرنے والوں کا عمران نیازی کی رہائی کیلیے خط۔لکھنا اور رہائی کا مطالبہ قابل غور ہے
یہودی ایجنٹ نہ منظور