Sign in

Uzii Hashmi

@uziihashmi.bsky.social
2.1K followers 17 following 256 posts

Believer of Civilian Supremacy. youtube.com/@uziihashmi

PostsRepliesMedia
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/01/2026
سال 2026 میں بھی پاکستان کی عوام ڈکٹیٹر شپ، ناانصافی اور ظلم کیخلاف کپتان عمران خان کی قیادت میں مزاحمت جاری رکھے گی کیونکہ اسی میں پاکستان کی بقاء اور ترقی ہے۔
098
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/12/2025
"Today, on the birthday of our founder, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we must resolve to build a peaceful and prosperous Pakistan, rooted in justice for all its citizens." – Imran Khan, 25th December, 2014 #QuaidDay
074
Reposted by Uzii Hashmi
Al Jazeera English @aljazeera.com · 24/12/2025
Burkina Faso leader vows AES alliance crackdown on armed groups in Sahel aje.io/371cid
Burkina Faso leader vows AES alliance crackdown on armed groups in Sahel
0145
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 05/10/2025
This is UGLY for the Ravens!
020
Reposted by Uzii Hashmi
Al Jazeera English @aljazeera.com · 05/10/2025
Hundreds of thousands across Europe and the Middle East march against Israel’s ongoing genocide in Gaza.
bit.ly
Mass protests from Amsterdam to Istanbul denounce Israel’s Gaza genocide
Hundreds of thousands across Europe and the Middle East march against Israel’s ongoing genocide in Gaza.
8266114
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 01/09/2025
آخر کار پاکستان فوج سے پنجاب پولیس والا کام کروا لیا گیا۔
030
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 01/09/2025
آگئی مدد بالاخر.. ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے
010
Reposted by Uzii Hashmi
Al Jazeera English @aljazeera.com · 01/09/2025
Police set up checkpoints across Jakarta in anticipation of further demonstrations.
bit.ly
Indonesia tightens security after deadly protests
Police set up checkpoints across Jakarta in anticipation of further demonstrations.
05214
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 01/09/2025
گھٹیا ترین حرکت،حکومت نے باقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کر دیا ہے کہ کوئی پرائیویٹ آدمی سیلاب متاثرین کو کھانا نہیں دے سکتا،وجہ یہ بتائی گئی کہ کوالٹی چیک نہیں،جبکہ اکثر کا ماننا یہ ہے کیونکہ اس پر مریم نواز کی تصویر نہیں لہذا کھانا نہیں۔لعنت ہے ایسی سوچ پر ، یہ بھوکے مار دیں متاثرین کو
010
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 01/09/2025
So basically Madam CM Maryam Nawaz Sharif created her own fake fan account and tweets about her self from it 😂😂 It just doesn’t get worse.
000
Reposted by Uzii Hashmi
Al Jazeera English @aljazeera.com · 01/09/2025
Toll likely to rise, with significant damage reported across mountainous region in eastern Afghanistan, sources say.
bit.ly
Powerful earthquake rocks eastern Afghanistan, at least 10 killed
Toll likely to rise, with significant damage reported across mountainous region in eastern Afghanistan, sources say.
27140
Reposted by Uzii Hashmi
NOELREPORTS @noelreports.com · 01/09/2025
A plane carrying Ursula von der Leyen was forced to land in Bulgaria using paper maps after suspected Russian GPS jamming disabled all navigation systems at Plovdiv Airport, Financial Times reports. The aircraft circled for an hour before landing manually.
60826249
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/08/2025
اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا
0127
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/05/2025
‏"مجھ پر ہر طرح کی سختی کی جا رہی ہے۔ میرے بچوں سے میری بات تک نہیں کروائی جاتی ، میرے اہل خانہ سے ملاقات کئی کئی دن روک لی جاتی ہے اور میرے معالج تک کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا اس کے باوجود میں اپنی قوم کی خاطر ڈٹ کر کھڑا رہوں گا-" ‎
1107
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/05/2025
25 مئی 2022 کو ہونے والی فسطائیت کی ایک جھلک!
1115
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 01/05/2025
‎واہ ! آئی ایس پی آر ‎Impressive CV - We challenge India to beat this
010
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 01/05/2025
‏عطاتارڑ کے رات گئے ہنگامی بیان کہ بھارت24سے36 گھنٹوں میں حملہ کرسکتا ہے کو36گھنٹے سے زائد بیت گئے۔بھارت نے تو حملہ نہ کیا مگر یہ بیان پاکستان اسٹاک ایکسچنج پر بھیانک حملہ ثابت ہوا۔ سرمایہ کاروں نے427 ارب کھو دئیے۔PSXمیں 3545پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ ڈان نے اسےbloodbathقرار دیدیا
011
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/04/2025
The fascism against PTI shall end right away to have a united front against India. Those still in “Zidd” to crush PTI are not Pakistan’s well wishers. Enough in Enough, it’s Pakistan at stake right now and unity will do wonders!
2137
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/04/2025
جب میری حکومت گرائی گئی تو 2 جگہ خوشیاں منائی گئیں، ایک بھارت اور دوسرا اسرائیل عمران خان کی وکلاء سے گفتگو
1126
Reposted by Uzii Hashmi
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 28/04/2025
‏کھسروں کے لباس پہن کر اپنے ہی لوگوں پر حملہ کرنے والے کیا جنگ لڑیں گے
032
Reposted by Uzii Hashmi
Al Jazeera English @aljazeera.com · 29/04/2025
Israel is perpetrating a “live-streamed genocide” in Gaza, committing illegal acts with the “specific intent” of wiping out Palestinians, says Amnesty International in its annual report aje.io/q7had4
29712404
Reposted by Uzii Hashmi
Al Jazeera English @aljazeera.com · 24/03/2025
The UN Commission of Inquiry has heard graphic details of sexual violence committed by Israeli forces against Palestinian women.
13658338
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 25/03/2025
‏عمر فاروق جسے آج صدارتی ایوارڈ دیا گیا وہ ناروے کی حکومت کو مطلوب ہے۔ ‏عالمی میڈیا میں پاکستان کے چرچے۔ ‏بدنام نا ہوں گے تو کیا نام نا ہو گا۔۔
001
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 25/03/2025
‏کمال تو یہ ہے کہ میڈل دینے والا آج بھی فخر کرتا ہے کہ کسی کو میڈل دیا تھا۔۔
001
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/03/2025
اللہ پر ہے ایمان مشکل کرے گا آسان رہا ہوگا کپتان دوبارہ ہوگا امن وامان منتظر ہے اس لمحے کا سارا پاکستان
23712
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/03/2025
پاکستان کی پہچان کپتان عمران خان #ReleaseImranKhan to save Pakistan
1289
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/03/2025
کپتان عمران خان اور ان کی جدوجہد میں شریک پی ٹی آئی لیڈرشپ ایک عرصے سے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں، ان کی جدوجہد کا مقصد صرف پاکستان کی عوام کو قابض مافیا کے قبضے سے چھڑا کر حقیقی آزادی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، #ReleasePoliticalPrisoners
2187
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 03/03/2025
75 سالہ غلامی اور جہالت کی بنجر زمین پر برسنے والی شعور اور آزادی کی پہلی بارش" عمران احمد خان نیازی" #RestoreAccessToImranKhan
0188
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 03/03/2025
ظلم جبر اور فسطائیت پاکستان میں اس وقت عروج پر کئی بے گناہ لوگ اس وقت قید میں ہیں جن میں ایک اٹک جیل میںقید بلوچستان کے فرید خان بڑیچ ہیں جو 26 نومبر کے بعد سے ظالم حکمران کی قید میں ہیں۔
1186
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 16/02/2025
💀☠️✅
000
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 15/02/2025
‏میں آخری گیند تک لڑوں گا، یہ کہتے ہیں تحریک ناکام ہوگئی یا ہم بندہ نہیں نکال پائے ایسا ہوتا تو 26 نومبر کو گولی نہ چلانا پڑتی۔ کپتان عمران خان
03617
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 08/02/2025
تین بار کے سابق وزیراعظم کی اس سے زیادہ قابلِ رحم حالت اور اس سے بڑی عبرتناک شکست کیا ہوگی کہ عمران خان کی جیت پر، اوپر سے حکم ملتے ہی وکٹری اسپیچ کرنے پہنچ گئے! ‎#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0219
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 08/02/2025
پاکستان تحریک انصاف کے صوابی میں جلسہ کے مناظر #SwabiJalsa
03213
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 08/02/2025
ہزاروں کی تعداد میں کپتان کے جانثار صوابی جلسہ گاہ میں موجود، یہ ہے وہ عوامی طاقت جس کا مینڈیٹ قابض مافیا نے 8 فروری کو لوٹا، ایسے بدکردار عناصر کا قوم ہر صورت احتساب کرے گی۔ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
14321
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/02/2025
سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو کھلا خط ‎ ‎اردلی_حکومت_نامنظور#
2116
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/02/2025
PTI سوشل میڈیا کا شمار اس تحریک کے صف اؤل کے سپاہیوں میں ہوتا ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو دن رات کی پرواہ کیئے بنا اس تحریک میں اپنا کردار نبھانے کے لیے کوشاں ہیں یہ کوئی چند افراد پر مشتمل کوئی گروہ نہیں بلکہ اس میں ہر پاکستانی شامل ہے جو حق کی آواز کو بلند کرنے کے واسطے سوشل میڈیا کا استعمال کرتا ہے۔
0238
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 04/02/2025
Indeed.
000
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 04/02/2025
Best Meme of the day 😂
000
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 31/01/2025
چیف جسٹس پاکستان اور آئینی بینچ کے سربراہ کو لکھے گئے خط میں چیئرمین عمران خان نے 26 نومبر سانحہِ ڈی چوک کے شہداء کے کوائف بھی درج کیے، چیف جسٹس کو آزادانہ کمیشن کے ذریعے سانحہِ 26 نومبر کی تحقیقات کا مطالبہ
0217
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 29/01/2025
invest in pakistan saar!!! we have roshan digital accounts saaar!!! give us remittances!!!! never forget pakistan in difficult times saaar!!!!
010
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 29/01/2025
Journalists protesting PECA bill harassed by Islamabad Police on Assim Munir’s orders
010
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 29/01/2025
On the instructions of the Founding Chairman, Pakistan Tehreek-e-Insaf, Imran Ahmad Khan Niazi, the following committees have been notified: •⁠ ⁠Foreign Affairs / International Relations Committee •⁠ ⁠⁠Domestic Diplomatic Engagement Committee
120
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 28/01/2025
اب چینی ایلون مسک کی بارات نکال رہے ہیں۔ اللہ کا واسطہ چینیوں امریکیوں کو سانس لینے کی فرصت تو دیدو۔
010
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/01/2025
علی امین گنڈا پور بہت سخی اور بہادر انسان ہیں۔ اُنہوں نے خود عمران خان سے صدارت چھوڑنے کی درخواست کی تھی۔ عمر ایوب
4256
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/01/2025
"ہم کھڑے ہیں، نہ جھکیں گے نہ بکیں گے، قوم کیلئے آخری سانس تک کھڑا رہوں گا، یہ مشکلات جلد ختم ہوں گی۔"عمران خان
04514
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 28/01/2025
اپنی تنخواہیں لاکھوں میں بڑھانے والے پنجاب کے وزراء/MPAsکے صوبے میں غریب ورکرز کا حال:میانوالی کے تمام سرکاری اسپتالوں کے سینٹری ورکرز 5 ماہ سے تنخواہوں سے محروم۔ ورکرز احتجاج پر، اسپتالوں میں کوڑے کے ڈھیر لگ گئے۔ حکومت نے صوبے بھر کے اسپتالوں میں سینی ٹیشن کو آوٹ سورس کر رکھا ہے
000
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/01/2025
"مذاکرات ایک ڈھونگ تھا، ہم ان کٹھ پُتلیوں کو ایکسپوز کرنا چاہتے تھے۔" عمران خان
05416
Uzii Hashmi @uziihashmi.bsky.social · 28/01/2025
آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI ) ماڈل چین کا ہو یا امریکہ کا ، دونوں اس بات پر اتفاق کرتے ہیں کے پاکستان کا سب سے مقبول اور ایمان دار پولیٹیکل لیڈرعمران خان ہے اور سب سے کرپٹ آصف زرداری اور نواز شریف .
000
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/01/2025
معیشت تباہ، جمہوریت تباہ، خارجہ پالیسی تباہ۔ عدلیہ کو 26ویں ترمیم کے ذریعے زرداری اور شریف خاندان کے حامیوں کے حوالے کر دیا گیا۔ اپنے ہی ادارے کو عوام مخالف فسطائیت کا آلہ بنا کر عوام سے دور کر دیا۔ اگر سوال کرو تو صاحب بہادر غداری کے مقدمات درج کر دیتے ہیں۔ حماد اظہر
02210
Reposted by Uzii Hashmi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/01/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون تحریک انصاف لاہور کے دیرینہ کارکن ندیم چودھری بھائی کا انتقال ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کے تمام کارکنان ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں- ان کی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر A2 ٹاؤن شپ لاہور میں ادا کی جائے گی۔
2198