Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 24/11/2024*`اجتماعی عقیدہ`* *ختم نبوت یعنی ذاتِ اقدس نبی اکرمﷺ پر ہر قسم کی نبوت کا ختم ہو جانا امت کا اجتماعی عقیدہ ہے* *کیونکہ خود نبی پاکﷺ نے بار بار فرمایا* *کہ میں اخری پیغمبر ہوں اور میرے بعد کوئی پیغمبر پیدا نہیں ہوگا*. #JamiatUlemaeIslam 000
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 24/11/2024شہید اسلام مفتی عبد الشکور کانفرنس یکم دسمبر کو وفاقی مذہبی امور وزیر کے خدمات کو سراہنے کے لیے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ جس میں حافظ حمد اللہ صاحب ، مفتی کفایت اللہ صاحب اور دیگر اکابرین خطاب فرمائیں گے ۔ Usman 03107812759 #JamiatUlemaeIslam 010
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 24/11/2024مولانا صاحب کا انگلش میں بیان۔ ضرور سنئیے اور آگے شیئر کریں ۔ #JamiatUlemaeIslam 000
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 24/11/2024باب الاسلام کانفرنس ۔۔۔ ساتھی ضرور آگے شئیر کریں اور تشہیری مہم میں اپنا حصہ ڈالیں ۔۔ #JamiatUlemaeIslam 010
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 20/11/2024جتنے دوستو کو میں نے فالو کیا ھے وہ فالو بیک ضرور دے شکریہ #JamiatUlemaeIslam 040
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 20/11/2024🥀🌺 جوان قیادت 🌺 🥀 جمعیت علماء اسلام کے رہنما ہمیشہ حق کے علمبردار رہے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کا پیغام امن، محبت اور بھائی چارے کا ہے۔ #JamiatUlemaeIslam 061
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے .؟؟؟؟ جمعیت علمائے اسلام کے غیور جیالوں ❣️ #JamiatUlemaeIslam 120
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں Usman #JamiatUlemaeIslam 010
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥♥️♥️♥️ #JamiatUlemaeIslam 040
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علماء اسلام کی #bluesky پر بھرپور انٹری پاکستان کی تاریخ کا بلیو اسکائی پہلا کامیاب ھیش ٹیگ جمعیت علماء کا ہے الحمد للہ . #JamiatUlemaeIslam 020
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔ دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔ #JamiatUlemaeIslam 020
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024Work hard for what you want because it won't come to you without a fight. You have to be strong and courageous and know that you can do anything you put your mind to. If somebody puts you down or criticizes you, just keep on believing in yourself and turn it something positive. #JamiatUlemaeIslam 010
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024When children are very young, you read them books that are positive to help them go to sleep. But there comes a moment when they begin to understand the difficulties of the world. They know there are problems and the books they read should reflect that, not gloss over them. #JamiatUlemaeIslam 000
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024بڑے فخر سے کہتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر علماء کا دفاع میری خوش نصیبی ہے اللّٰہ تعالیٰ علماء کرام کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں #ابابیل #JamiatUlemaeIslam #usman03107812759 010
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024جمیعت علماء اسلام کے خلاف علماء کے خلاف مسجد ممبر و محراب کے خلاف مختلف قسم کے پرپگنڈے ہوں گے لیکن ہم نے کھڑا ہونا ہے ان لوگوں کا سامنا کرنا ہے اور ان کے جو عزائم ہیں اس کو ناکام کرنا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔ #JamaitUlemaeIslam 010
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ ملک کے مفاد میں فیصلے کیے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کی قیادت میں ملک کو استحکام ملا ہے۔ #JamiatUlemaeIslam 010
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024ہمارا پروگرام : اللہ تعالٰی کی عبادت رسول اللہ کی اطاعت ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم کی حمایت بلا تفریق پوری انسانیت کی خدمت ... #JamiatUlemaeIslam 010
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024اہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. #JamiatUlemaeIslam 010
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024 جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا #JamiatUlemaeIslam 264
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024مشکل وقت میں ہمت اور صبر سے کام لیں، روشنی کے دن آنے والے ہیں۔ زندگی میں کامیابی کا واحد راز یہ ہے کہ آپ اس کام کو کریں جو آپ پسند کرتے ہیں۔ #JamiatUlemaeIslam 010
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024ہر دن ایک نئی شروعات ہے، اسے بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ محبت کی طاقت ہر مشکل کو آسان بنا دیتی ہے۔ #JamiatUlemaeIslam 031
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ قومی مفادات کو ترجیح دی ہے۔ #JamiatUlemaeIslam 031
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024پاکستان کو آج مولانا فضل الرحمن جیسے مخلص رہنما کی ضرورت ہے۔ #JamiatUlemaeIslam 02411
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علماء اسلام کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کا مقصد ہمیشہ سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی رہا ہے۔ Usman 03107812759 #JamiatUlemaeIslam 02415
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علمائے اسلام کا مشن خدا کی زمین پر خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam 010
Reposted by Muhammad UsmanSami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 25199102
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024مولانا فضل الرحمن کی حکمت عملی نے ہمیشہ ملک کو فائدہ پہنچایا ہے۔ جمعیت علماء اسلام نے ہر مشکل وقت میں قوم کا ساتھ دیا ہے۔ #JamiatUlemaeIslam 021
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024مولانا فضل الرحمن کی رہنمائی سے ملک میں امن اور خوشحالی آ سکتی ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے اصولوں پر چل کر ہی ملک ترقی کر سکتا ہے۔ صرف دل ❤️ والا لائک ۔۔۔۔۔ #JamiatUlemaeIslam 120
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علماء اسلام کے رہنما ہمیشہ حق کے علمبردار رہے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کی کوششیں پاکستان کو ایک عظیم ملک بنانے کے لیے ہیں۔ #JamiatUlemaeIslam 021
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024مولانا فضل الرحمن کی قیادت سے ہی ہم پاکستان کو ایک مضبوط قوم بنا سکتے ہیں۔ ہمیں مولانا فضل الرحمن کی قیادت پر فخر ہے۔ #JamiatUlemaeIslam 021
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علماء اسلام کے رہنما ہمیشہ حق کے علمبردار رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کی حکمت عملی نے ہمیشہ ملک کو فائدہ پہنچایا ہے۔ #JamiatUlemaeIslam 054
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علماء اسلام کی کوششیں پاکستان کو ایک عظیم ملک بنانے کے لیے ہیں۔ #JamiatUlemaeIslam 011
Reposted by Muhammad UsmanAbabeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam 16224105
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ ۔ usman آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 059
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ 001
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ @teamjui.bsky.social 021
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 18/11/2024🌹🥀قائد جمعیت 🥀🌹 🥀🌹شہزادی جمعیت🥀🌹 دل وایا لائک ♥️♥️♥️ 050
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 18/11/2024گس۔تاخ رسول کو جہنم واصل کرنے والا مرد م جاہد غ ازی سعید خان کو کوئٹہ میں سالانہ ختم نبوت کانفرنس میں مفتی فضل غفور صاحب اعزازی جبہ پہنا دیا۔ 040
Reposted by Muhammad UsmanAbdul Bari Badizai @badizai123.bsky.social · 18/11/2024مولانا فضل الرحمن ♥️ 2489
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 18/11/2024تاجدار ختم ۔ نبوت زندہ باد لگاؤ ۔ ایک نعرہ مستانہ 051
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 18/11/2024بزرگان دین کا مقام علامہ اقبال نے یوں بیان کی ہے. تجھ سے ہُوا آشکار بندۂ مومن کا راز ہاتھ ہے اللہ کا بندہ مؤمن کا ہاتھ حضرت مھتمم صاحب حفظہ اللہ 010
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 18/11/2024بلیو اسکائی میں جمعیت کے شیروں سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکر جمعیت کو پرموٹ کریں۔ آپس میں اتفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہو۔جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں۔ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتا اخلاق سے بڑا ہوتا ہے. 000
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 18/11/2024اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔ 030