Ambreen Fatima @ambreenfatima.bsky.social · 23/11/2024باکمال اداکار عدنان جیلانی اور نیہا عدنان کے ساتھ گزشتہ شب ایک نشست۔ میں نے آج تک بہت سارے انٹرویوز کیے لیکن کچھ ایسے رہے کہ وہ یادگار بن گئے عدنان اور نیہا کا انٹرویو بھی ایسا ہی ہے، اس جوڑے کو انٹرویو کرنا ہمییشہ میرے دل کے قریب رہے گا! #adnanjilani #nehaadnan 260
Ambreen Fatima @ambreenfatima.bsky.social · 18/11/2024عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے عبید اللہ علیم 2100
Ambreen Fatima @ambreenfatima.bsky.social · 18/11/2024تیرا بدل جانا کوئی بڑی بَات تو نہیں مَگر جو تُجھ پہ کیا تھا مُجھے وہ یَقین مار گیا اور ابھی تو مَنزِل بہت دُور تھی ہماری تُو تو میرے ساتھ چند قَدم چل کر ہی ہَار گیا. 18th Nov 031
Ambreen Fatima @ambreenfatima.bsky.social · 18/11/2024آج خوبصورت دھوپ کا دوسرا روز ہے۔ الحمد اللہ۔🥰 3192
Ambreen Fatima @ambreenfatima.bsky.social · 18/11/2024Full interview 👇🏽 youtu.be/xM-IdS9BlTk?...youtu.beExclusive interview of actress Sadia Imam with her daughter | Ambreen FatimaYouTube video by Ambreen Fatima 071
Ambreen Fatima @ambreenfatima.bsky.social · 17/11/2024Another Social media site to spend time on 🙂 . 381